ایشیاء کپ ; پاکستانی ٹیم آج کولمبو سے لاہور روانہ ہوگی.

 

 

 

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت سے میچ کھیلنے کے بعد کینڈی سے کولمبو روانہ ہوگئی

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کینڈی سے کولمبو بذریعہ بس روانہ ہوئی

 

پاکستان ٹیم آج چار بجے بذریعہ چارٹرڈ طیارے کولمبو سے لاہور روانہ ہوگی

 

پاکستان ٹیم سپر فور مرحلے کا میچ 6 ستمبر کو لاہور قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گی

 

 

 

error: Content is protected !!