سجاس کے ممبر اسحاق بلوچ اور محسن رضا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے 4 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے سجاس کا اپنے ممبران کو ایئر ٹکٹ، رہائش اور ویزا سمیت مکمل پیکچ کے ساتھ عمرے کے لئے بھیجنا قابل ستائش کام ہے، نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ نگراں صوبائی وزیر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل ایونٹ سے دستبردار ہوگئے.
ذرائع کے مطابق ٹانگ میں پرانی تکلیف دوبارہ ہونے کی وجہ سے ارشد ندیم نے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ارشد ندیم نے اپنے فیصلے سے متعلق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو بھی تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ ایشین گیمز کا جیولین تھرو ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جانا ہے، ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کرکٹ ; پاکستان شاہینز نے ہانگ کانگ کو 68 رنز سے شکست دے دی.
ایشین گیمز کرکٹ : پاکستان نے ہانگ کانگ کو 68 رنز سے ہرادیا۔ عامر جمال کی جارحانہ بیٹنگ۔اسپنرز کی عمدہ کارکردگی پاکستان نے ہانگ کانگ کو 68 رنز سے ہراکر ایشین گیمز کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔اس میچ کی نمایاں بات عامر جمال کی جارحانہ بیٹنگ اور اسپنرز کی عمدہ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان کے شہروز خان نے ہائی جمپ ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.
پاکستان کے شہروز خان نے ایشین گیمز میں ہائی جمپ ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، شہروز نے ایونٹ رولز کے مطابق 12 بہترین پرفارمرز کے ہمراہ فائنل میں رسائی حاصل کی، ایونٹ کا فائنل 4 اکتوبر کو ہوگا۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے ہائی جمپ ایونٹ میں پاکستان کے شہروز خان ...
مزید پڑھیں »سجاس کا اپنے ممبران کو عمرے کے لئے بھیجنا قابل ستائش کام ہے، ڈاکٹر جنید علی شاہ.
سجاس کے ممبر اسحاق بلوچ اور محسن رضا عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے 4 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہونگے سجاس کا اپنے ممبران کو ایئر ٹکٹ، رہائش اور ویزا سمیت مکمل پیکچ کے ساتھ عمرے کے لئے بھیجنا قابل ستائش کام ہے، نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ نگراں صوبائی وزیر نے ...
مزید پڑھیں »پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کا آغاز یکم نومبر سے ہوگا.
پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کاآغاز یکم نومبر سے ہوگا پانچ روزہ میگا ایونٹ کیلئے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل جاری پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتما م پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کاآغاز اگلے ماہ یکم نومبر سے ہوگا جس میں شرکت کیلئے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل تیزی سے جاری ہے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس ...
مزید پڑھیں »دو روزہ باسکٹ بال کوچنگ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی.
دو روزہ باسکٹ بال کوچنگ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن ”فیبا“ باسکٹ بال فار گڈ پروگرام کے تحت منعقدہ دو روزہ کوچنگ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کی زیر نگرانی ملتان میں منعقدہ کوچنگ ورکشاپ میں قومی باسکٹ ...
مزید پڑھیں »بلوچستان سے اغوا ہونے والے 6 کھلاڑیوں میں سے چار فٹبالرز بازیاب.
بلوچستان میں 9 ستمبر کو اغوا ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے چار کھلاڑیوں کو بازیاب کروالیا گیا۔ 9 ستمبر کو ٹورنامنٹ کیلیے سبی جاتے ہوئے ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کیا تھا،جس کے بعد سکیورٹی فورسز اور حکام نے اُن کی بازیابی کے لیے کوششیں کیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں، ...
مزید پڑھیں »فینز اور صحافیوں کے بھارتی ویزوں کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کرنے والوں سے متعلق ویزا پالیسی پر انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ای میل بھیجی ، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی پاکستانی فینز اور ...
مزید پڑھیں »ایشیئن گیمز مینز سکواش ; بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا.
ایشیئن گیمز مینز سکواش میں بھارت نے گولڈ میڈل حاصل کیا،فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 1,2 سے ہرایا۔ ایشین گیمز سکواش کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستان کو سلور میڈل سے نوازا گیا. پہلے میچ میں ناصر اقبال نے مہیش منگاونگر کو 3صفر سے شکست دی، دوسرے ...
مزید پڑھیں »