شاہین آفریدی ٹی20 میچ کے پہلے ہی اوور میں 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔ یہ اعزاز انہو ں نے ٹی20 بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کیخلاف پہلے اوور میں صرف 7 رنز دے کر 4 بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھا کر حاصل کیا۔ اگرچے اُن کے اُوور کا سٹار ٹ مہنگاثابت ہوا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistacricket news
پاکستانی کرکٹرشعیب ملک’ گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے
پاکستانی کرکٹرشعیب ملک جی ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے، ٹکٹ کی فروخت شروع گلوبل ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 آغاز رواں سال 20 جولائی سے ہورہا ہے ۔ جس میں پاکستانی سٹار شعیب ملک بھی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ کرکٹ شائقین ان کے علاہ ہربھجن سنگھ، ٹم ساؤتھی، کرس گیل، ایلکس ہیلز اور شکیب الحسن ...
مزید پڑھیں »لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب روکنےکا حکم جاری کردیا۔
لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کا انتخاب روکنےکا حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ملک ذوالفقار نامی شہری کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کا مو قف تھا کہ مینیجمنٹ کمیٹی کی منظوری سے بنائے گئے بورڈ آف گورنرز کو پی سی ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف ; پارلیمانی کمیٹی برائے مستحکم ماحول کے خیر سگالی سفیر مقرر
قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر حارث رؤف کو پارلیمانی کمیٹی برائے مستحکم ماحول کا خیر سگالی سفیر مقرر کردیا گیا ہے،حارث رؤف کی اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز سے ملاقات بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات خیر سگالی سفیر مقرر کیے جانے پر اسپیکر اسمبلی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹر شاہنواز دہانی کو ہرارے ہوریکنز نے چن لیا .
پاکستانی کرکٹر شاہنواز دہانی کو ہرارے ہوریکنز اور آصف علی کو ڈربن قلندر نے چن لیا ہرارے (خصوصی رپورٹ) زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ کے انعقاد میں ایک ماہ سے بھی کم وقت بچا ہے لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے لئے ٹیمیں اپنے اپنے اسکواڈ ترتیب دے رہی ہیں ۔ کھلاڑی کے انتخاب کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔ قائم مقام چیئرمین پی سی بی اور چیف الیکشن کمشنر شہزاد رانا نے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کردیا۔ نجم سیٹھی کی سربراہی میں مینجمنٹ کمیٹی کے بنائے گئے بورڈ آف گورنرز کو مسترد کردیا گیا ہے۔ قائم مقام چیئرمین نے نیشنل بینک، ...
مزید پڑھیں »باجوڑ انڈر 19 ٹیم کی کامیابی کا سلسلہ جاری ، فائنل کیلیے کولیفائی کرلیا .
باجوڑ انڈر 19 ٹیم کی کامیابی کا سلسلہ جاری ، ایف آر کوہاٹ کو 8وکٹوں سے شکست انٹر ریجنل کر کٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کیلیے کولیفائی کرلیا باجوڑ کے کھلاڑیوں کا کوچ ریاض کائل کی محنت اور ہارڈ وکرکنگ کی تعریف باجوڑ انڈر 19کر کٹ ٹیم اور ایف آر کوہاٹ انڈر 19 کر کٹ ٹیم کے درمیان ...
مزید پڑھیں »آخرکار پی سی بی کی سربراہی کا ” معمہ” حل ہو ہی گیا
*۔ آخرکار پی سی بی کی سربراہی کا ” معمہ” حل ہو ہی گیا ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر *۔نجم سیٹھی کا جانا بہت پہلے ہی طے تھا بس دو سیاسی بڑوں کی ” انڈرسٹینڈنگ” کا ہی انتظار تھا *۔ ذکاء اشرف مبینہ طور پر میڈیا دوست نہیں،پی سی بی معاملات "تلخ” ہی رہیں گے ** آخر کار پاکستان ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کیلئے بھارت جائیگی یا نہیں ‘ جلد اعلان کرینگے ; دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، قومی ٹیم کی ایونٹ میں شمولیت حکومت اجازت سے مشروط ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹورنامنٹ کے فکسچر کی ...
مزید پڑھیں »مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان۔
مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کریں گے- وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں حصہ لینے والی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 14 سے23 جولائی تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ اس ...
مزید پڑھیں »