شاہین شاہ آفریدی ; ٹی20 میچ کے پہلے ہی اوور میں 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔

 

 

شاہین آفریدی  ٹی20 میچ کے پہلے ہی اوور میں 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔

 

یہ اعزاز انہو ں نے ٹی20 بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کیخلاف پہلے اوور میں صرف 7 رنز دے کر 4 بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھا کر حاصل کیا۔

اگرچے اُن کے اُوور کا سٹار ٹ مہنگاثابت ہوا ،پیسر شاہین آفریدی نے وائیڈ ڈلیوری کے ذریعے پانچ رنز دے دیئے تاہم اگلی ہی گیند پر انہوں نے الیکس ڈیوس کو ایل بی ڈبلیو کیا

 

اور اگلی ہی گیند پر کرس بینجمن کو بولڈ کیا لیکن اپنی ہیٹ ٹرک مکمل نہ کر سکے لیکن اوور کے پانچویں گیند پر انہوں نے ڈین موسلی کو کیچ آؤٹ جب کہ اوور کی آخری گیند پر ایڈ برنارڈ کو آؤٹ کر کے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔

 

 

error: Content is protected !!