قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کی مسجد الحرام کے صحن مین صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بیشتر کھلاڑی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں جن میں ٹیم کے کپتان بابر اعظم، اوپنر بیٹر محمد رضوان، فخر زمان سمیت دیگر شامل ہیں۔ اس وقت سوشل میڈیا پر محمد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistacricket news
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے مصروف شیڈول کا اعلان ۔
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے مصروف شیڈول کا اعلان ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی ہوم سیریز، ندا ڈار ون ڈے میچوں کی سنچری کے قریب جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم اس سال اگست ستمبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی ۔ جنوبی افریقی ٹیم کے اس دورے سے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے 24-2023 ...
مزید پڑھیں »ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
ناہیدہ خان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئیں ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ناہیدہ خان کا بین الاقوامی کریئر 14سال پر محیط رہا ۔ انہوں نے7 فروری 2009 ءکو سری لنکا کے خلاف بوگرہ بنگلہ دیش میں اپنا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلا تھا۔ ناہیدہ خان کو یہ اعزاز حاصل ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان نے بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ اضافہ مالی، گراونڈ مین، ڈرائیور، خاکروب جیسے ملازمین کی تنخواہوں میں کیا گیا ہے جس کے لیے مجوزہ شرح 35فیصد تک رکھی گئی ہے،ملازمین کے عہدوں اور ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا چئیرمین کون؟ دھینگا مشتی اور جگ ہنسائی بدستور جاری
ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر پی سی بی کا چئیرمین کون؟ دھینگا مشتی اور جگ ہنسائی بدستور جاری ویلڈن پاکستان کرکٹ بورڈ، ریجنل،ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی احسن اقدام ہاکی میں کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کیلۓ، کھیل کی سپورٹ کیلۓ ڈی ایچ اے میدان میں آ گئ پی ایچ ایف کو مالی مسائل سے نکالنے کیلۓ سیکرٹری حیدر حسین ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : پاکستان نے نیپال کو 9 رنز سے شکست دے دی.
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : پاکستان نے نیپال کو 9 رنز سے شکست دے دی طوبٰی حسن اور عروب شاہ کی عمدہ بولنگ ہانگ کانگ 13 جون، 2023: ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں طوبٰی حسن اور سیدہ عروب شاہ کی عمدہ بولنگ نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو نیپال کے خلاف اپنے پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی
ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ پاکستان سمیت ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شریک تمام آٹھ ٹیموں کی کپتانوں کی آج ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی تقریب میں شرکت۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کپتان فاطمہ ثنا ...
مزید پڑھیں »کرکٹر محمد زید خلجی نے کرکٹ کی بلندیوں تک پہنچنے کا عزم لیکر معاذاللہ اکیڈمی جوائن کرلی
نیشنل انڈر13 کے باصلاحیت کرکٹر محمد زید خلجی نے کرکٹ کی بلندیوں تک پہنچنے کی عزم لیکر معاذاللہ اکیڈمی جوائن کرلی پشاور: پشاور کے باصلاحیت و کم عمر کرکٹر اور نیشنل انڈر 13 کے بہترین آل راؤنڈر محمد زید خلجی نے کرکٹ کی بلندیوں تک پہنچنے کا عزم لیکر معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی جوائن کرلی ، جہاں ...
مزید پڑھیں »سرگودھا میں ٹیپ بال سے لڑکوں کے ساتھ بھی کھیلا کرتی تھی ; ایمان فاطمہ
ایمان فاطمہ پاور ہٹنگ سے میچ جتوانے کے لیے ُپرعزم کراچی 10 جون، 2023: دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والی اوپنر ایمان فاطمہ ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں اپنی پاور ہٹنگ کے سلسلے میں بہت زیادہ ُپرامید دکھائی دیتی ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ بارہ جون سے ہانگ کانگ میں شروع ہونے والا ہے اور ایمان فاطمہ کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان ایمرجنگ ویمنز ٹیم کی ایشیا کپ کے لیے ہانگ کانگ روانگی
پاکستان ایمرجنگ ویمنز ٹیم کی ایشیا کپ کے لیے ہانگ کانگ روانگی پاکستان ایمرجنگ ویمنز کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کی قیادت میں جمعہ کی شب کراچی سے براستہ دبئی ہانگ کانگ روانہ ہوگی جہاں وہ اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 21 جون تک ٹن وونگ ...
مزید پڑھیں »