#pakistacricket news
-
شاہین شاہ آفریدی ; ٹی20 میچ کے پہلے ہی اوور میں 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔
شاہین آفریدی ٹی20 میچ کے پہلے ہی اوور میں 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔ یہ اعزاز انہو ں نے ٹی20 بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کیخلاف پہلے اوور میں صرف 7 رنز دے کر 4 بلے بازوں کو پویلین...
Read More » -
پاکستانی کرکٹرشعیب ملک' گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے
پاکستانی کرکٹرشعیب ملک جی ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے، ٹکٹ کی فروخت شروع گلوبل ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 آغاز رواں سال 20 جولائی سے ہورہا ہے ۔ جس میں پاکستانی سٹار شعیب ملک بھی ایکشن میں نظر آئیں گے...
Read More » -
لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب روکنےکا حکم جاری کردیا۔
لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کا انتخاب روکنےکا حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ملک ذوالفقار نامی شہری کی درخواست پر سماعت کی،...
Read More » -
حارث رؤف ; پارلیمانی کمیٹی برائے مستحکم ماحول کے خیر سگالی سفیر مقرر
قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر حارث رؤف کو پارلیمانی کمیٹی برائے مستحکم ماحول کا خیر سگالی سفیر مقرر کردیا گیا ہے،حارث رؤف کی اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز سے ملاقات بھی ہوئی۔ ...
Read More » -
پاکستانی کرکٹر شاہنواز دہانی کو ہرارے ہوریکنز نے چن لیا .
پاکستانی کرکٹر شاہنواز دہانی کو ہرارے ہوریکنز اور آصف علی کو ڈربن قلندر نے چن لیا ہرارے (خصوصی رپورٹ) زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ کے انعقاد میں ایک ماہ سے بھی کم وقت...
Read More » -
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔ قائم مقام چیئرمین پی سی بی اور چیف الیکشن کمشنر شہزاد رانا نے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کردیا۔ نجم سیٹھی کی سربراہی میں...
Read More » -
باجوڑ انڈر 19 ٹیم کی کامیابی کا سلسلہ جاری ، فائنل کیلیے کولیفائی کرلیا .
باجوڑ انڈر 19 ٹیم کی کامیابی کا سلسلہ جاری ، ایف آر کوہاٹ کو 8وکٹوں سے شکست انٹر ریجنل کر کٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کیلیے کولیفائی کرلیا باجوڑ کے کھلاڑیوں کا کوچ ریاض کائل کی محنت اور ہارڈ وکرکنگ...
Read More » -
آخرکار پی سی بی کی سربراہی کا " معمہ" حل ہو ہی گیا
*۔ آخرکار پی سی بی کی سربراہی کا " معمہ" حل ہو ہی گیا ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر *۔نجم سیٹھی کا جانا بہت پہلے ہی طے تھا بس دو سیاسی بڑوں کی " انڈرسٹینڈنگ" کا ہی انتظار تھا *۔ ذکاء اشرف مبینہ...
Read More » -
قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کیلئے بھارت جائیگی یا نہیں ' جلد اعلان کرینگے ; دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستانی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، قومی ٹیم کی ایونٹ میں شمولیت حکومت اجازت سے مشروط ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ...
Read More » -
مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان۔
مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کریں گے- وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں حصہ لینے والی پاکستان شاہینز کا...
Read More »