پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت کر بھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا، سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلے میں بھی پاکستان کامیابی حاصل نہ کرسکا 60سال بعد ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے پاکستان کے دورے پر آنے والی بھارتی ٹینس ٹیم نے سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلوں میں بھی بہترین کھیل پیش کیا۔ اتوار کو اسلام آباد میں انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
ڈیوس کپ ٹائی ؛ رام کمار کے ہاتھوں اعصام الحق کو شکست
ڈیوس کپ ٹائی کے سنگلز مقابلے میں اعصام الحق کو بھارت کے کھلاڑی رام کمار نے شکست دے دی۔ اسلام آباد: ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے اعصام ٹینس ایرینا کے گراس کورٹس میں شروع ہونے والے ڈیوس کپ ٹینس ٹائی ورلڈ گروپ 1 پلے آف میں ہندوستانی ٹینس ٹیم نے پاکستان کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری کیلئے طارق بگٹی کے نام کی منظوری۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری کیلئے طارق بگٹی کے نام کی منظوری۔ پرائم منسٹر ہاؤس سے منظوری کا نوٹیفکیشن منسٹری آئی پی سی کو موصول ہوگیا۔ اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے طارق بگٹی کی پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے نئے صدر کے طور ...
مزید پڑھیں »یونیورسٹی آف پنجاب نے آل پاکستان ایچ ای سی بیڈمنٹن ویمن ٹائٹل جیت لیا
یونیورسٹی آف پنجاب نے آل پاکستان ایچ ای سی بیڈمنٹن ویمن ٹائٹل جیت لیا کراچی 03 فروری 2024 – 46ویں آل پاکستان ایچ ای سی بیڈمنٹن خواتین چیمپئن شپ 2023 – 2024 کے آخری دن پنجاب یونیورسٹی نے اقرا یونیورسٹی، کراچی کے زیر اہتمام ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹیم کیٹیگری میں پنجاب یونیورسٹی نے جامعہ کراچی سے مقابلہ کیا ...
مزید پڑھیں »چھٹے سندھ کالج گیمز، کھو کھو چمپئن شپ پی آئی بی کالج نے جیت لی
چھٹے سندھ کالج گیمز، کھو کھو چمپئن شپ پی آئی بی کالج نے جیت لی پروفیسر ثمین دردانہ نے انعامات تقسیم کئے ۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چھٹے سندھ کالج گیمز 2024 انٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ کھو کھو گرلز چمپئن شپ میں ڈسٹرکٹ کی سات گرلز کالج کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج گلزار ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ; پاکستان ٹیم کے کھلاڑی جیت کے لیے پرعزم ہیں
ڈیوس کپ ;پاکستان ٹیم کے کھلاڑی جیت کے لیے پرعزم …. …اصغرعلی مبارک …. قومی ٹینس ٹیم کے کپتان محمد عابد کا کہنا ہے کہ ڈیوس کپ میں پاکستان ٹیم کے کھلاڑی جیت کے لیے پرعزم ہیں ، تمام کھلاڑی ڈیوس کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ پاک بھارت میچ سے قبل مقامی ہوٹل میں اعصام الحق ...
مزید پڑھیں »پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ کل سوات میں شروع ہوگی
پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ 3فروری سے سوات میں شروع ہوگی پشاور: پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن شپ 3فروری سے سوات میں شروع ہوگی،اس ایونٹ میں ملک بھر سے ٹیمیں شریک ہوںگی ۔ پہلی پاکستان ٹیگ بال فیڈریشن کی نگرانی 3 فروری سے 4 فروری 2024 تک مالم جبہ سوات میں پہلی آل پاکستان ٹیگ بال چمپئن ...
مزید پڑھیں »شطرنج ذہنی تناؤ دور کرنے اور ذہنی صلاحیتیں بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ; ڈاکٹر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شطرنج کے ذہنی اور تعلیمی فوائد اجاگر کرتے ہوئے اس ضرورت پر زور دیا ہے کہ اس کھیل کو تعلیمی نظام میں شامل کیا جانا چاہیے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی شطرنج فیڈریشن کے وفد سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ؟
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہونے کے باعث سخت پریشان ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہیڈ کوارٹر کے ملازمین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور ملازمین نے جلد واجبات ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیمار ملازمین کے پاس علاج معالجے تک کے پیسے نہیں ہیں، ...
مزید پڑھیں »نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کا آغاز ہو گیا
نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کا آغاز ہو گیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کا آغاز ہو گیا ہے۔ افتتاحی رنگا رنگ تقریب میں کھلاڑیوں نے اپنے مارچ پاسٹ کیا۔ ملک بھر سے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کی ٹیموں کی شرکت کر رہی ہیں۔ نیشنل گیمز یکم فروری ...
مزید پڑھیں »