نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کا آغاز ہو گیا

نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز
کا آغاز ہو گیا ہے۔

افتتاحی رنگا رنگ تقریب میں کھلاڑیوں نے اپنے مارچ پاسٹ کیا۔ ملک بھر سے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کی ٹیموں کی شرکت کر رہی ہیں۔

نیشنل گیمز یکم فروری سے پانچ فروری تک اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں جاری رہیں گی
نیشنل گیمز میں والی بال ،فٹ بال،ٹیبل ٹینس،فٹ سال ،چیس، باسکٹبال، جمناسٹک اور دیگر اتھلیٹکس کے مقابلے جاری رہیں گے۔

نیشنل گیمز میں جیتنے والے بچوں کو بین الاقوامی سطح پر بھی کھیلنے کا موقع فراہم کیا جائے گا.

افتتاح تقریب میں قازقستان ،رومانیا، نیپال کے سفارت کاروں کے نمائندوں کے علاوہ وزیر گلگت بلتستان غلام محمد اور پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے شرکت کی-

 

 

error: Content is protected !!