قومی ٹیم کی کھلاڑیوں کا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ (آج) سے شروع ہو گا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی ٹیم کی کھلاڑیوں کا ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ (آج) ہفتہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistansportsnews
جونیئرایشیاء ہاکی کپ’ پاکستان نے معروف کوچ رویلمنٹ آلٹیمنز کی بطور کنسلٹینٹ خدمات حاصل کرلیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونئیر ایشیا کپ کی تیاری کیلئے دنیائے ہاکی کے معروف کوچ رویلمنٹ آلٹیمنز کی بطور کنسلٹینٹ خدمات حاصل کرلیں وہ جونیئر ایشیا کپ کے لیے بحیثیت کنسلٹنٹ پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔ رویلمنٹ آلٹیمنز کی خدمات صرف جونیئر ایشیا کپ کے لیے حاصل کی گئی ہیں۔ غیر ملکی کنسلٹنٹ جونیئر ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔
فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔ غیر ملکی جریدے نے 2023 میں سب سے زیادہ رقم کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق کرسٹیا رونالڈو سعودی کلب النصر میں شمولیت کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے ...
مزید پڑھیں »ذیشان، عماد؛ مہوش اور روشنا نے دوسری طورسم خان جہانگیر خان نیشنل PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا
ذیشان، عماد؛ مہوش اور روشنا نے دوسری طورسم خان جہانگیر خان نیشنل PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا کراچی: ذیشان زیب اور محمد عماد نے مردوں کے سیمی فائنل میں اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر XtremeLabs کے زیر اہتمام دوسری طورسم خان جہانگیر خان PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے مردوں کی کیٹیگری کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، پختونخواہ کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان
نیشنل گیمز، کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان سیکرٹری سلطان بری نے کبڈی ٹیم کو فائنل تک پہنچنے پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا پشاور.. کبڈی ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز کیلئے منتخب ہونیوالے کبڈی کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، خیبر پختونخواہ کی ٹرائلز گذشتہ روز منعقد ہوئے جس میں ...
مزید پڑھیں »آرچری ٹارگٹ و سامان کس نے توڑا ؟سپورٹس ڈائریکٹریٹ تاحال کچھ نہیں کرسکی.
آرچری ٹارگٹ و سامان کس نے توڑا، سپورٹس ڈائریکٹریٹ تاحال کچھ نہیں کرسکی پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ایک ماہ قبل آرچری کے ٹارگٹ اور دیگر سامان توڑنے کے واقعات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا کہ اس میں کون ملوث ہیں جبکہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انتظامیہ نے بھی اس معاملے پر مکمل طور پر خاموشی اختیار کر ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ نے عید سے قبل عیدی کی وصولی کا انکشاف ؟
پشاور سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ نے عید سے قبل عیدی جیل سپرنٹنڈنٹ کیلئے ہونیوالے ٹیسٹ میں حاصل کی امیدواروں سے پچاس روپے فی امیدوار وصول کئے، کوئی رسید بھی نہیں، ایک ملازم کے بیٹے کو دیہاڑی پر بھی لگوایا، رپورٹ پشاور..پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جیل سپرنٹنڈنٹ کیلئے ہونیوالے جسمانی ٹیسٹ سپورٹس کمپلیکس کے بعض ملازمین کیلئے عیدی بنانے ...
مزید پڑھیں »رمضان المبارک سپورٹس فیسٹیول کامیابی کیساتھ اختتامی کی جانب گامزن
رمضان المبارک سپورٹس فیسٹیول کامیابی کیساتھ اختتامی کی جانب گامزن ہاکی لیگ کے فائنل میں بلوچستان پولیس ہاکی ٹیم نے برنی ہاکی کلب کو پنالٹی شوٹ آؤٹس پر ہرا دیا کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد)سیکرٹری کھیل بلوچستان محمد اسحاق جمالی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو رمضان کے مہینے میں صحت مند سرگرمياں فراہم کرنے کیلٸے رمضان سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا
فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگ چار روزہ ٹورنامنٹ میں 37ٹیمیں مدمقابل ہیں،اوج ظہور اسلام آباد (رپورٹ اعظم ڈار) فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام فیڈرل کپ 3×3 باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق چار روزہ ایونٹ میں بڑی تعداد میں باسکٹ بال ...
مزید پڑھیں »تیراندازی کے فروغ کیلئے جدوجہد جاری رہے گی‘ عبدالرحمٰن
تیراندازی کے فروغ کیلئے جدوجہد جاری رہے گی‘ عبدالرحمٰن بلوچستان تیر اندازی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالرحمن نے خیبر پشتونخوا تیر اندازی ایسوسی ایشن کے معاملات میں دخل اندازی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پشتونخوا سپورٹس بورڈ پشاور کے ساتھ رجسٹرڈ خیبر خیبر پختونخوا تیر اندازی ایسوسی ایشن ہی خیبر پختونخوا میں تیر اندازی کے کھیل ...
مزید پڑھیں »