فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ سعودی عرب فیفا کی جانب سے میچ آفیشلز کا اعلان بحرین کے حسن محفود بطور ریفری فرائض سرانجام دیں گے کرغستان کے کیمل توکابیو (Kemel Tokabev) میچ کمشنر ہوں گے پاکستان بمقابلہ سعودی عرب 6 جون کو شیڈول ہے میچ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
انڈین کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی ؛ راجیو شکلا
نائب صدر بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی شرکت حکومت سے مشروط ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے پیر کو کہا کہ حکومت کی اجازت کے بعد ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کو اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کیلئے لاہور سے دبئی پہنچ گئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے کے سلسلے میں لاہور سے دبئی پہنچ گئی۔ ، حسن علی شاداب خان اور محمد عامر ٹیم کے ہمراہ نہیں ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور سے رات گئے روانہ ہوئی۔ قومی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے لاہور سے ...
مزید پڑھیں »روپ سکیپنگ چیمپئن شپ میں 2گولڈ اور 4 سلور میڈیلز جیتنے والی ٹیم وطن پہنچ گئی
پاکستان نےساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ میں2گولڈ اور4سلورمیڈیلزجیت لئے۔ روپ سکیپنگ چیمپئن شپ میں2گولڈ اور4سلورمیڈیلز جیتنےوالی ٹیم وطن پہنچ گئی،کراچی جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر کھلاڑیوں کااستقبال کیا گیا۔ انڈر 10 گرلز، 10باؤنس ہوپ ایونٹ میں ماورا سعید نےگولڈ میڈل حاصل کیا،انڈر 13بوائز 30سیکنڈ اسپیڈ ایونٹ میں محمدحسین نےڈبل ایونٹ میں گولڈمیڈل حاصل کیا۔ محمد حسین3منٹ برداشت ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے
پاکستان نے ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ کے مقابلوں میں ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیے تفصیلات کے مطابق 3 اور 4 مئی 2024 کو ابوظہبی میں ہونے والی ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان کے پانچ روکنی ٹیم نے اپنے اپنے ایونٹز میں کھلتے ھوئے بہترین پرفارمنس دیتے ھو ے پاکستان کے ایک گولڈ اور دو ...
مزید پڑھیں »ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ:ملتان اور کوئٹہ کی فتح
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ:ملتان اور کوئٹہ کی فتح پہلے روز کراچی اور حیدرآباد کو شکست،نصرت اللہ اور زمان خان نے نصف سنچریاں اسکور کیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملتان اور کوئٹہ کی فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیموں نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئن شپ کے پہلے روز اپنے میچز جیت لئے۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ ؛ مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ کے گروپ اسٹیج کے آخری روز مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ سی سے واپڈا اور ڈبلیو ایس ٹی سی، گروپ ڈی سے ایس اے گارڈنز اور پی اے ایف نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے میچ میں، واپڈا نے ڈبلیو ایس ٹی سی کے خلاف 3-1 سے کامیابی حاصل ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ: پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ: پشاور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی سدرہ نواز کی سنچری، حمنہ بلال کی پانچ وکٹیں فیصل آباد 07 مئی، 2024:ء نواز گوھر نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں پشاور، کراچی اور راولپنڈی نے کامیابی حاصل کرلی۔ ان میچوں کی خاص بات پشاور کی سدرہ نواز کی کوئٹہ کے ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: ایس این جی پی ایل اور اسٹیٹ بینک کی کامیابی
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: ایس این جی پی ایل اور اسٹیٹ بینک کی کامیابی عبدالصمد، سعد نسیم، محمد فیضان اور محمد جنید کی سنچریاں، شاہنواز دھانی کی 5 وکٹیں راولپنڈی 07 مئی، 2024:ء نوازگوھر پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں ایس این جی پی ایل اور اسٹیٹ بینک نے کامیابی حاصل کرلی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی گئی۔
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی گئی۔ اس حوالے سے لاہور میں ہونے والی خصوصی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے شرکت کی۔ ان کے علاوہ کپتان بابراعظم،محمدرضوان،نسیم شاہ اورشاہین آفریدی سمیت ٹیم کے دیگر کھلاڑی شریک ہوئے۔ اس علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیدار ...
مزید پڑھیں »