آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے انتخابات 2024-26ء میں انجم شہزادگجر کی ایمپلائز یونین نے اکرم بھٹی کی حمایت یافتہ ورکر یونین کو 106ووٹوں کی واضح برتری سے شکست دیدی۔ اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) این آئی آر سی کی زیر نگرانی پاکستان سپورٹس بورڈ میں آئندہ دو سالوں کے لئے مزدور قیادت کے چنائو کے لئے الیکشن(ریفرنڈم)کا انعقادہوا۔ ایمپلائز یونین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
راجستھان کنگز نے لیجنڈز ٹرافی جیت لی
راجستھان کنگز نے لیجنڈز ٹرافی جیت لی پالے کیلے (20 مارچ 2024) ایشلے نرس کے آل راؤنڈ کارکردگی اور منظم بولنگ کی بدولت راجستھان کنگز کو پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انتہائی متوقع گرینڈ فائنل میں نیویارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز کے 20 رنز سے کامیابی حاصل کرکے لیجنڈز ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ایشلے نرس نے راجستھان کنگز کے لیے سب ...
مزید پڑھیں »قومی کھیل کے فروغ کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا انعقاد کرینگے، شہلا رضا
بلوچستان میں قومی کھیل کے فروغ کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا انعقاد کرینگے، صوبے کے کھلاڑیوں میں قومی سطح کے کھلاڑیوں کی تربیت دیکھ کر محنت اور مقابلے کا جذبہ بیدار ہوگا، سیدہ شہلا رضا صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بلوچستان ہاکی ایسوسی کے وفد سے ملاقات بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر و نائب صدر پاکستان ہاکی ...
مزید پڑھیں »دی ہنڈریڈ ڈرافٹ ؛ بابر، رضوان اور شاہین شاہ کی رجسٹریشن مکمل
دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ بابر، رضوان، شاہین نے بھی رجسٹریشن کروالی دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ کی ڈرافٹنگ کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل تینوں کرکٹرز نے رجسٹریشن مکمل کروائی، بابر، رضوان اور شاہین شاہ اب ٹورنامنٹ میں شریک 8 ٹیموں کے انتخاب کے اہل ہیں۔ تیوں پاکستانی ٹاپ اسٹارز کی بولی کم از کم ایک لاکھ یورو یعنی 3 کروڑ 12 ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان
ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان مہمان ٹیم 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی، دورے میں پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے شامل لاہور 20 مارچ، 2024: ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی۔ یہ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی سے قبل لاہور، کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیمز کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ محسن نقوی
چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 بڑے سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن، قذافی،نیشنل بینک سٹیڈیم، راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے ابتدائی ڈیزائن چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو پیش چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تینوں سٹیڈیمز میں شائقین کرکٹ کیلئے سہولتوں کی بہتری کیلئے نیسپاک حکام کو ضروری ہدایات دیں چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ کا میلہ سجے گا
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ کا میلہ سجے گا چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹونٹی کپ کے انعقاد کی منظوری دے دی ٹورنامنٹ تین شہروں لاہور۔کراچی اور اسلام آباد میں 22 مارچ سے 8 اپریل تک ہوگا۔ انٹر کالجیٹ رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ میں 30 کالجز حصہ ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے.
‘انا للہ وانا الیہ راجعون’سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد خالق حقیقی سے جاملے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد انتقال کر گئے۔ پی سی بی چیرمین محسن نقوی کا اظہار تعزیت۔ لاہور، 20 مارچ،2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ سعید احمد 86 سال کی عمر میں بدھ کے روز ...
مزید پڑھیں »چیڈوک کی شاندار سینچری سے نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز کو لائنز پر 143 رنز سے فتح
چیڈوک کی شاندار سینچری سے نیو یارک سپر اسٹاراسٹرائیکرز کو لائنز پر 143 رنز سے فتح پالے کیلے (19 مارچ 2024) چیڈوک والٹن کی شاندار سنچری اور شاندار باؤلنگ کی بدولت نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 2024 میں کولمبو لائنز کو 143 رنز سے شکست دیدی ۔ یہ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »نیویارک سپرسٹارسٹرائیکرز نے فائنل کی راہ ہموار کرلی
نیویارک سپرسٹارسٹرائیکرز نے فائنل کی راہ ہموار کرلی پالے کیلے (19 مارچ 2024) نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز کی کامیابی کا سفر جاری ہے اور آخری میچ میں کولمبو لائنز کو بری طرح شکست دیکر فائنل کی راہ ہموار کرلی ہے۔ چیڈوک والٹن، ڈین کرسچن، راہول شرما اور الویرو پیٹرسن سمیت دنیا کے بہترین لیجنڈز نے اپنی طاقت کو یکجا ...
مزید پڑھیں »