18 ويں سندھ گيمز 2024 کا انعقاد کراچی پورٹ ٹرسٹ سپورٹس سينٹر کيماڑی ميں کيا گيا۔ کراچی ڈويژن کو پہلی پوزيشن کی ٹرافی اور حيدرآباد ڈويژن کو دوسری پوزيشن اٹهارويں سندھ مکس مارشل آرٹس گيمز 2024 کا انعقاد کے پی ٹی سپورٹس سينٹر ميں کيا گيا جس ميں صوبہ سندھ کے 50 سے زائد کهلاڑيوں نے شرکت کی۔ گيمز کا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پوائنٹس ٹیبل ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9
پاکستان سپر لیگ میں اب تک 16 میچز کھیلے جا چکے ہیں جس کے بعد ٹورنامنٹ مزید سنسنی خیز ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا جبکہ کل سے راولپنڈی میں میدان سجے گا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں کل دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں پشاور ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے ...
مزید پڑھیں »میجک ون اسپورٹس نے اسپانسر شپ اور شراکت داری ایل سی ٹی کا اعلان کردیا
میجک ون اسپورٹس نے اسپانسر شپ اور شراکت داری ایل سی ٹی کا اعلان کردیا دبئی (29 فروری 2024) میجک ون اسپورٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے ساتھ اپنی اسپانسرشپ اور شراکت داری کا فخر سے اعلان کیا ہے۔ میجک ون اسپورٹس اور ایل سی ٹی کے درمیان شراکت داری دنیا بھر میں شائقین کو کرکٹ کے نئے تجربے میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی۔
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے 25ویں سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) کے نتائج ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کا 25 واں سالانہ اجلاس 27 فروری 2024 کو دبئی میں آئی سی سی بورڈ روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ نے کی۔ آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، پاکستان، بھارت، سری لنکا اور ...
مزید پڑھیں »18ویں سندھ گیمز ؛ کراچی نے 4 سونے کے تمغوں کے ساتھ کک باکسنگ کا میدان مار لیا،
کراچی نے 4 سونے کے تمغوں کے ساتھ کک باکسنگ کا میدان مار لیا، سکھر دوسری, حیدرآباد/شہید بےنظیر آباد نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن اپنے نام کیں۔ 18ویں سندھ گیمز 2024 کک باکسنگ کا ایونٹ سندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد کراچی میں منعقد کیا گیاشائقین کی بڑی تعداد نے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی پر داد دی، شاندار مقابلے عوام ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ ڈیفنس اتھارٹی کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں شروع ہوگئی
ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ کے پہلے روز بشرا فاطمہ سب سے آگے رہیں دو اسٹروک کے فرق سے دانیہ سعید دوسرے پر موجود ہیں جبکہ دفاعی چیمپئن پرکھا اعجاز کے کلب کا جادو نہ چل سکا وہ چھٹے نمبر کی پوزشن پر کھیل رہی ہیں ملک بھر کی 60 گالفرز کےدرمیان دلچسب ایکشن تین روز تک جاری رہے ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز ; ڈوج بال بوائز اینڈ گرلز ایونٹ کراچی ہیروز کے نام
سندھ گیمز:ڈوج بال بوائز اینڈ گرلز ایونٹ کراچی ہیروز کے نام مہمان خصوصی ڈائرکٹر الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کاشان اقبال نے ٹرافی دیں اور میڈلز پہنائے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ گیمزکے ڈوج بال ایونٹ میں کراچی نے بوائز اور گرلز مقابلے جیت کر اپنی برتری ثابت کر دی،بے نظیر آباد نے دونوں کیٹیگریز میں سلور میڈل حاصل کیا۔ الفا ...
مزید پڑھیں »پشاور… فنڈز کی کمی کا رونا اور دوسری طرف ڈی جی سپورٹس کے دفتر کی ری نویشن شروع
ایک طرف فنڈز کی کمی کا رونا اور دوسری طرف ڈی جی سپورٹس کے دفتر کی ری نویشن شروع خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ ایک طرف فنڈز نہ ہونے کا رونا رہی ہے تو دوسری طرف نئے آنیوالے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخواہ کے کے دفتر کی ری نویشن کا عمل شروع کردیا ، ری نویشن کے عمل میں ان کے دفتر ...
مزید پڑھیں »