فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا افتتاحی میچ نیو میکسیکو سٹی میں کھیلا جائیگا ، جبکہ فائنل کی میزبانی نیو جرسی کریگا۔ تفصیلات کے مطابق 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کررہے ہیں۔ اس بار ٹورنامنٹ میں 48 ٹیمیںشر کت کرینگی، فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس کل دوپہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے نئے چیئرمین کا انتخاب پی سی بی گورننگ بورڈ کے خصوصی اجلاس میں کل ہوگا۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس دو پہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس میں چیئرمین پی سی بی کا انتخاب کیا جائے گا، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نئے ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی کا فائنل 9 فروری سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
پریذیڈنٹ ٹرافی 2023/24 کا فائنل واپڈا اور ایس این جی پی ایل کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 9 سے 13 فروری تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، ٹورنامنٹ میں شامل سات ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کے درمیان رائونڈ میچز کراچی میں کھیلے گئے۔ہر ٹیم نے چھ ، چھ میچ کھیلے ، ٹورنامنٹ میں واپڈا کی ٹیم نے سب ...
مزید پڑھیں »کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ "زون چھ گرین کی مسلسل دوسری کامیابی
خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ۔"زون چھ گرین کی مسلسل دوسری کامیابی۔ "حیدر عباس اور شایان احمد کی شاندار سینچریاں۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور خان سورشیم امریکہ کے تعاون سے جاری خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون چھ گرین نے ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان بینونی میں کھیلا جائے گا ، انڈر 19 ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جنوبی افریقہ میں جاری ہے ، سپر سکس مرحلہ مکمل ہونے کے بعد پاکستان ، بھارت ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل کے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 ; ابوظبی نے دبئی کو 29 رنز سے شکست دے دی
ابوظبی نے دبئی کو 29 رنز سے شکست دے دی ابوظبی (04 فروری 2024) ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 20 کے 20 ویں میچ میں دبئی کیپیٹلز کو 29 رنز سے شکست دیدی ۔ مائیکل پیپر کی جارحانہ اننگز اور ڈیتھ اوورز میں آندرے رسل کی پاور ہٹنگ کی بدولت نائٹ رائیڈرز نے 10 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اسٹار اعظم خان کی آئی ایل ٹی 20 میں تیزترین نصف سینچری
پاکستانی اسٹار اعظم خان کی آئی ایل ٹی 20 میں تیزترین نصف سینچری دبئی (04 فروری 2024) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 19 ویں میچ میں پاکستانی اسٹار اعظم خان نے صرف 18 گیندوں پر ڈیزرٹ وائپرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ کی تیز ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کھلاڑی جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور سینیر بیٹر جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ جویریہ خان اور وقاص کی شادی کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں انکے عزیز و اقارب اور دوستوں نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں سابق قومی ویمن کپتان بسمہ معروف اور معروف آل راؤنڈر فاطمہ ثنا سمیت دیگر پاکستانی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت کر بھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا
پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت کر بھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا، سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلے میں بھی پاکستان کامیابی حاصل نہ کرسکا 60سال بعد ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے پاکستان کے دورے پر آنے والی بھارتی ٹینس ٹیم نے سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلوں میں بھی بہترین کھیل پیش کیا۔ اتوار کو اسلام آباد میں انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »ویمنز ایشین امیچور گالف چیمپئن شپ ; پاکستانی ویمنز گولفر کی شاندار کارکردگی
ویمنز ایشین امیچور گالف چیمپئن شپ تھائی لینڈ میں گولفر ابیہا حنیف سید کی شاندار کارکردگی …. (رپورٹ؛ اصغر علی مبارک)۔ اسلام آباد: ویمنزامیچور گالف کی دنیا کی باصلاحیت گولفر، مس ابیہا حنیف سید نے حال ہی میں ویمنز ایشین امیچور گالف چیمپئن شپ 2024 تھائی لینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایشیا پیسیفک گالف کنفیڈریشن (APGC) کے ...
مزید پڑھیں »