ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2023 کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، انڈیا کے سپنر روی چندرن ایشون اور انگلینڈ کے جوئے روٹ کو نامزد کیا گیا تھا۔ تاہم آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کو ان کی شاندار کارکردگی پر ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی سیریز ; پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

  بھارت اور سری لنکا کے خلاف سہ ملکی سیریز کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ نثار علی کو پاکستانی بلائنڈ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ظفر اقبال، ریاست خان، محمد شہباز، فخر عباس، محمد سلمان، بدر منیر، شاہ زیب حیدر، معین اسلم، بابر علی، مطیع اللہ، محمد راشد، محمد ...

مزید پڑھیں »

گراس روٹ لیول ہاکی کیمپ میں 100 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت۔

گراس روٹ لیول ہاکی کیمپ میں 100 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت۔ اتنی بڑی تعداد میں کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی محسوس ہے – ہیڈ کوچ فیصل اسماعیل۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاک کالونی میں واقع اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی میں ہیڈ کوچ فیصل اسماعیل کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ہاکی کی ترقی کے لیے گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسکول ...

مزید پڑھیں »

کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا.

“کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر مصدقہ کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا۔ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ   کراچی (نوازگوھر) نگراں صوبائی وزیر کھیل، ثقافت و امور نوجوانان سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ کی “کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی

بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی بلوم فونٹین میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں بنگلہ دیش نے امریکہ کو 121 رنز سے شکست دے دی، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے، عارف الاسلام نے شاندار سنچری سکور کی، وہ 103 رنز ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

 پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے انڈر 19 ون ڈے ورلڈ کپ گروپ بی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔   انگلش انڈر 19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.3 اوورز میں 192 رنز پر آئوٹ ہوگئی، حمزہ شیخ 54 اور نوح تھین 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، ویسٹ انڈیز کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »

بلنگز اور رضا نے دبئی نے ابوظبی پر فتح کی راہ ہموار کیا

بلنگز اور رضا نے دبئی نے ابوظبی پر فتح کی راہ ہموار کیا دبئی (نوازگوھر) دبئی کیپیٹلز کے سیم بلنگز اور سکندر رضا کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت دبئی کیپٹلز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 8ویں میچ میں ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا نائٹ رائیڈرز کے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

سندھ پریمئر لیگ کا آغاز اچھا ہوا ہے اختتام بھی اچھا ہوگا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

  گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نیشنل اسٹیڈیم سندھ پریمئر لیگ کا افتتاحی میچ دیکھا اسٹیڈیم پہنچنے پر ایس پی ایل کے منتظمین نے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔۔۔ پہلا میچ کراچی غازی اور حیدرآباد بہادر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے، گورنر سندھ کی میڈیا سے بات چیت ایس پی ایل کا آغاز اچھا ہوا ہے اختتام ...

مزید پڑھیں »

 سندھ پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشنل کا آغاز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگیا۔

   سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں ایس پی ایل کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ مہمان خصوصی آصفہ بھٹو زرداری نے اس موقع پر کہا کہ کاش سیاست میں ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ٹائی ؛ بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی

  نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے، جس کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کیلئے پاکستان آنا یقینی ہوگیا ۔   نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے،7 کھلاڑیوں پر مشتمل بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو دہلی سےاسلام آباد پہنچےگی ، اس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free