سندھ پریمئر لیگ کا آغاز اچھا ہوا ہے اختتام بھی اچھا ہوگا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

 

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نیشنل اسٹیڈیم سندھ پریمئر لیگ کا افتتاحی میچ دیکھا
اسٹیڈیم پہنچنے پر ایس پی ایل کے منتظمین نے گورنر سندھ کا استقبال کیا۔۔۔

پہلا میچ کراچی غازی اور حیدرآباد بہادر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جارہا ہے،

گورنر سندھ کی میڈیا سے بات چیت
ایس پی ایل کا آغاز اچھا ہوا ہے اختتام بھی اچھا ہوگا۔ گورنر سندھ

ایس پی ایل کا مقصد سندھ کے نوجوانوں کو اسٹار بنانا ہے ۔۔ گورنر سندھ۔

اس لیگ کے ذریعےسندھ کے ہزاروں نوجوانوں کے ٹرائل لیے گئے، گورنر سندھ۔

ایس پی ایل سے سندھ کا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔۔ گورنر سندھ

ایس پی ایل کی اختتامی تقریب میں بھی شریک ہو ں گا۔۔ گورنر سندھ

گورنر سندھ گراؤنڈ میں بھی گئے جہاں کھیل دیکھنے آئے شہریوں نے پاکستان زندہ باد کے پرجوش نعروں سے ان کا استقبال کیا۔۔

شہریوں کی بڑی تعداد نے گورنر سندھ کے ہمراہ سیلفیاں بھی بنوائیں۔۔

 

error: Content is protected !!