پاکستان کے معروف کرکٹر شعیب ملک نے اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کر لی۔ اس بات کا کرکٹر نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرکے اعلان کیا اور کیپشن میں الحمدللہ لکھا اور ساتھ ہی قرآن پاک کی آیت لکھی۔ واضح رہے کہ ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جیسوال سے پہلی شادی کی تھی جبکہ شعیب ملک نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ پاکستان کے ھاتھوں افغانستان کو 181 رنز سے شکست
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے افغانستان کو 181 رنز سے ہرادیا شاہ زیب خان کی سنچری، عبید شاہ کی چار وکٹیں ایسٹ لندن 20 جنوری، 2024:ء گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا ، شاہ زیب خان نے 106 رنز کی دلکش اننگز کھیلی ، ...
مزید پڑھیں »آر سی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ; عمر ایسوسی ایٹ سیمی فائنل اور ونگ 999 کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں”
آر سی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔ عمر ایسوسی ایٹ سیمی فائنل میں اور ونگ 999 کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں” عبدل باسط کی شاندار سینچری۔ اریب کی جارحانہ بولنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز عمر ...
مزید پڑھیں »13واں رشید ڈی حبیب میموریل گالف: زبیر حسین ہول ان ون کرنے میں کامیاب
13واں رشید ڈی حبیب میموریل گالف: زبیر حسین ہول ان ون کرنے میں کامیاب رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے دوسرے دن احمد بیگ بدستور سرِ فہرست کراچی، 19 جنوری، 2024: بینک الحبیب کے 13 ویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 کا دوسرا دور جمعہ 19 جنوری کو کراچی گالف کلب (KGC) میں کھیلا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: ملتان، لاہور اور کراچی کی کامیابی
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: ملتان، لاہور اور کراچی کی کامیابی لاہور 19 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں ملتان، لاہور اور کراچی نے کامیابی حاصل کی۔ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں لاہور نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں بھی شکست
میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے ٹی 20 سیریز میں پاکستان کو مسلسل چوتھے میچ میں بھی شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے چوتھے ٹی 20 میچ میں پاکستان کے 159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز کے 20 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے خبر رساں ادارو ں کے مطابق کپتان شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا
ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذکا اشرف کونجم سیٹھی کی جگہ پر چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی تعینات کیا گیا تھا، تاہم انہوں نے اپنا استعفیٰ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بھجوا دیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ میں کرکٹ کی بہتری کےلیے کام کر رہا تھا، اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ; ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کےلیے ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جتوانے والے ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ سیزن ون سے پشاور زلمی فیملی کا حصہ ہیں۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: پی ٹی وی نے کے آر ایل کو 155 رنز سے ہرادیا
پریذیڈنٹ ٹرافی: پی ٹی وی نے کے آر ایل کو 155 رنز سے ہرادیا فیصل اکرم کی میچ میں 9 وکٹیں، عبدالفصیح کی سنچری کراچی 18 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے چوتھے اور آخری دن پی ٹی وی نے کے آر ایل کو 155 رنز سے شکست دیدی۔ اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: سدرہ امین اور صدف شمس کی سنچریاں
نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: سدرہ امین اور صدف شمس کی سنچریاں راولپنڈی 18 جنوری، 2024:ء نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔ آج کے کھیل کی خاص بات سدرہ امین اور صدف شمس کی سنچریاں اور ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ تھی۔ شعیب اختر کرکٹ ...
مزید پڑھیں »