پاکستان کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر موجود ہے جہاں دونوں ٹیموں کے دوران تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلے جائے گی جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کا حصہ ہے۔ دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ جیتنے کے بعد عاصم خان اور شاہ زیب خان کا پرتپاک استقبال
ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ جیتنے کے بعد عاصم خان اور شاہ زیب خان کا پرتپاک استقبال عاصم اور شاہ زیب ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے کانسی کے تمغے حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ گزشتہ ہفتے بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقدہ ورلڈ ایم ایم اے چیمپیئن شپ میں تاریخی جیت کے ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے لیگ یمبیسیڈر مقرر
شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے لیگ یمبیسیڈر مقرر دبئی (13 دسمبر 2023) متحدہ عرب امارات کی انڈر 19 ٹیم نے اے سی سی مینز ایشیا کپ انڈر 19 میچ میں سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی اس فتح کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کی خوشی اس وقت دوگنی ہو گئی جب پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی جانب سے ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لیے 36 لاکھ روپے انعام
پی سی بی کی جانب سے ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لیے 36 لاکھ روپے انعام لاہور 13 دسمبر، 2023:ء پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے نیپال میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی فاتح پاکستان وہیل چیئر ٹیم کو 36 لاکھ روپے کا نقد انعام ...
مزید پڑھیں »جونیئر عالمی ہاکی کپ ; سپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائینل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
جونیئر عالمی ہاکی کپ کواٹرفائینل میں سپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائینل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان کے ناتجربہ کار گول کیپر عبدالرافع کا مایوس کن کھیل کا مظاہرہ، پاکستان کی جانب سے کھیل کے 12 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے فلیڈ گول اور سفیان خان نے کھیل کے 43ویں منٹ میں پینلٹی ...
مزید پڑھیں »ڈی سی ساؤتھ اسپورٹس فیسٹیول 23، آرم ریسلنگ، رنگ بال اور تائیکوانڈو کا شاندار انعقاد کیا گیا۔
ڈی سی ساؤتھ اسپورٹس فیسٹیول 23، آرم ریسلنگ، رنگ بال اور تائیکوانڈو کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ نوجوان کھلاڑیوں کو کھیلوں کے مواقع فراہم کئے جائیں، کیپٹن (ر) الطاف حسین ساریو. طلباء کے لئے تعلیم کے ساتھ ہم غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد ضروری ہے، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر سائوتھ فرید علی۔ اسپورٹس فیسٹیول سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئےگا۔اسسٹنٹ کمشنر آرام ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انجرڈ ہو گیں۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انجرڈ ہو گیں۔ کوئنز ٹاؤن کے جان ڈیوس اوول میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کی اننگز کے 44ویں اوور میں بولنگ کے دوران پاکستان کی کپتان ندا ڈار کو چہرے پر گیند لگنے کے بعد میدان سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لئے پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں میں فخر زمان سمیت 44 کھلاڑی شامل ہیں، آندرے فلیچر، اینجیلو میتھیوز، ایشٹن ایگر، بین ڈکٹ بھانوکا راجاپکسا، کارلوس بریتھویٹ، ڈیوڈ ویلی، ڈیوڈ ملان اور داسن شناکا ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: اعدادوشمار اور کارکردگی کا جائزہ
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: اعدادوشمار اور کارکردگی کا جائزہ کراچی 11 دسمبر، 2023:ء کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ پہلی بار جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اتوار کی شب نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے ایبٹ آباد کو شکست دی۔ اسد شفیق کی قیادت میں اس نے نو وکٹو پر 155 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ہیں ; محمد حفیظ –
محمد حفیظ – ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ۔ پرتھ 11 دسمبر ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے چیلنج کے لیے تیار ہے۔ ہم یہاں مقابلہ کرنے نہیں بلکہ آسٹریلیا کو ہرانے کی سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »