ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر

  شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر لاہور 15 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے۔   34 سالہ شان مسعود نے 30 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی ; کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے استعفے کا اعلان کر دیا۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ مجھے وہ لمحہ اچھی طرح یاد ہے جب مجھے پی سی بی کی جانب ...

مزید پڑھیں »

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی مالی خرد برد ; تحقیقات کیلئے سید ظاہر شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے کراچی ایسوسی ایشن کی مالی خرد برد کی تحقیقات کیلئے کے پی کے صدر سید ظاہر شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے خزانچی کی جانب سے کے ایچ اے میں مالی خربرد کے تحریری انکشافات کے بعد ...

مزید پڑھیں »

باجوڑ مہمند امن سائیکل ریس سترہ نومبر کو ہوگی

باجوڑ مہمند امن سائیکل ریس سترہ نومبر کو ہوگی مسرت اللہ جان   سائیکل ریس کا بنیادی مقصد امن کا پیغام ہے جو کہ سترہ اٹھارہ اور انیس نومبر کو کھیلا جارہا ہے تین روزہ چیمپئن شپ میں چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے سائیکلسٹ حصہ لیں گے جبکہ پاک آرمی، ہائیر ایجوکیشن کمیشن، واپڈا ریلوے سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹس کی ...

مزید پڑھیں »

اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ موجودہ قیادت اور سرگرمیوں کی عکاسی کرنے میں ناکام

  اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ موجودہ قیادت اور سرگرمیوں کی عکاسی کرنے میں ناکام مسرت اللہ جان قیادت اور اہم اہلکاروں میں نمایاں تبدیلیوں کے باوجود، اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ پرانی اور غلط ہے۔ ویب سائٹ پر اب بھی مرحوم وزیراعلیٰ کو موجودہ سربراہ کے طور پر درج کیا گیا ہے، اور بلوچستان کے سابق سیکرٹری کھیل کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ : پشاور، کراچی وائٹس، ملتان اور فاٹا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

پاکستان کپ : پشاور، کراچی وائٹس، ملتان اور فاٹا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں شرجیل خان کی جارحانہ سنچری، شان مسعود کے 99 رنز، عثمان شنواری کی 5 وکٹیں   پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ پشاور، کراچی وائٹس، ملتان اور فاٹا نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پشاور کی ...

مزید پڑھیں »

پشاورمیں منعقدہ پہلی قائد اعظم چیس رپیڈچمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی

  پشاورمیں منعقدہ پہلی قائد اعظم چیس رپیڈچمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی، چمپئن ٹرافی ایمل نے جیت لی،اوپن کٹیگری کی ٹرافی شیخ جان آفریدی جبکہ انڈر 16میں وجدان یونس پہلے نمبر پر رہے۔ خیبر پختونخواکی سطح پر منعقدہ پہلی قائد اعظم شطرنج رپیڈچمپئن شپ پشاور میں اختتام پذیر ہوگئی،چمپئن شپ میں صوبے بھر سے مرد وخواتین کھلاڑیوں نے بھر پور ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن ایگزیکٹو کمیٹی تحلیل کردی گئی

  پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن ایگزیکٹو کمیٹی تحلیل کردی گئی اسلام آباد:پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر چودھری شافع حسین کی زیر صدارت پاکستان کبڈی فیڈریشن جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑے اہم فیصلوں کی اجازت لی گئی ،سلیکشن اور ڈسپلن کمیٹی کا قیام بھی عمل میں آیا جس میں پاکستان آرمی ،نیوی، ایئرفورس،واپڈا،ریلوے،سندھ،بلوچستان ،خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان ،اسلام آباد،ہائر ایجوکیشن ...

مزید پڑھیں »

علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ میرپور خاص اور خصوصی طور پر حیدر آباد کی شرکت

  علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ میرپور خاص، خصوصی طور پر حیدر آباد کی شرکت فاسٹ مارکیٹنگ کے آر ایس ایم ملک محمد اسلم نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے   کراچی(اسپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسو سی ایشن میرپور خاص اور فاسٹ مارکیٹنگ میرپور خاص کے اشتراک سے باکسنگ اکیڈمی گاما اسٹیڈیم میں علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

کراچی ؛ انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 14نو مبر کو کے سی سی اے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

    اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل زون چھ وائٹس اور زون سا ت وائٹس کے درمیان منگل 14نو مبر کو کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔   کراچی (اسپورٹس رپورٹر): ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free