ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ورلڈ کپ ; نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست ‘ بھارت مسلسل ناقابل شکست رہنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

  بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 45ویں میچ میں میزبان بھارت نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی، بھارت ورلڈ کپ کے لیگ میچز میں مسلسل ناقابل شکست رہنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔   بھارت کے شہر بنگلور میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

غلطی کرنا جرم نہیں، ہرکوئی کرتا ہے، بابر ہمیشہ پرامید ہوتا ہے، مکی آرتھر

    کولکتہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی بہترین کرکٹ نہیں کھیلی، ٹورنامنٹ کی چار بہترین ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی، ہمیں اپنے گیم کا معیار بہتر کرنا ہوگا، ہمیں بیٹنگ میں 300، 350 رنز تسلسل سے بنانا ہوں گے۔ نسیم شاہ ہوتے تو بولنگ اور بہتر ہوتی، جو ٹیمیں بڑا ...

مزید پڑھیں »

"صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ تنازعات میں گھرا ہوا ہے”

    "صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ تنازعات میں گھرا ہوا ہے کیونکہ گریڈ 19 کے افسر کو 1300 سی سی گاڑی کے حصول میں رکاوٹوں کا سامنا ہے” مسرت اللہ جان   پراونشل اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں گریڈ نو کے عہدے پر فائز ایک اعلیٰ افسر کے لیے 1300 سی سی گاڑی کے حصول کا مسئلہ حل طلب ہے۔ کھیلوں کے ڈائریکٹوریٹ ...

مزید پڑھیں »

شکست پر مایوسی ہوئی، تینوں شعبوں میں غلطیاں ہوئیں ; کپتان بابراعظم

  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ٹیم کی شکست پر مایوسی ہوئی ہے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کی ، تینوں شعبوں میں غلطیاں ہوئیں ۔ ہم نے 30سے 40رن زیادہ دئیے ، جنوبی افریقا کیخلاف میچ قریب جا کر ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; پہلے رائونڈ کا آخری میچ بھارت اور نیدرلینڈز کے مابین بنگلور میں کھیلا جائے گا

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کل اتوار کو پہلے رائونڈ کا آخری میچ بھارت اور نیدرلینڈز کے مابین بنگلور میں کھیلا جائے گا ، میگا ایونٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے ، اتوار کو ٹورنامنٹ کے 45 ویں میچ میں بھارت اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں بنگلور میں آمنے سامنے ہوں گی ، ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل مارش نے 177 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی وہ ناٹ آؤٹ رہے اور مین آف دی میچ قرار پائے، آسٹریلوی بلے باز سٹیو سمتھ بھی 63 بنا کر کریز پر موجود ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ ; اگر فخر زمان 20 یا 30 اوور کھیل گیا تو ہم مطلوبہ رن ریٹ حاصل کرسکتے ہیں ; کپتان بابر اعظم

    بھارتی شہر کولکتہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ذہن میں نیٹ رن ریٹ کا پلان ہے، اس کے پیچھے جائیں گے، اگر فخر 20 یا 30 اوور کھیل گیا تو ہم اس کو حاصل کرسکتے ہیں۔ بابر اعظم نے کہا کہ کسی ایک شعبے میں نہیں بطور ٹیم ہم ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کرکٹ کی رکنیت معطل کر دی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے سری لنکا کرکٹ کی رکنیت معطل کر دی۔   آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فوری طور پر سری لنکا کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ کو حکومتی مداخلت کی بنا ءپر معطل کیا گیا ہے آئی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ ; افغانستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 42 ویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں افغانستان کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کررہے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کو ٹیمبا باووما لیڈ کر رہے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ؛ پاکستان اپنا آخری میچ کل انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایدیشن میں کل د و میچ کھیلے جائیں گے۔   پہلا میچ آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گاجو صبح 10 بجے شروع ہوگا،دوسرا میچ پاکستان اور دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دن ایک بجکر 30 منٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free