ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر انتظام دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ ایوب پارک راولپنڈی میں شروع ہوگیا

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر انتظام ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے زیر اہتمام دوسرا ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2023ء لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم ہاکی اسٹیڈیم ایوب پارک راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے ۔   آج ٹورنامنٹ کے پہلے روز میزبان ماڑی پیٹرولیم اور پولیس کے مابین پہلا میچ کھیلا گیا جو کہ میزبان ماڑی پیٹرولیم ...

مزید پڑھیں »

یوم آزادی کےموقع پر نماٸشی باسکٹ بال مقابلے کا انعقاد.

    یوم آزادی کےموقع پر نماٸشی باسکٹ بال مقابلے کا انعقاد سنسنی خیز میچ میں ٹمبر وولف 49-52پواٸنٹس سے فاتح   اسلام آباد ( نواز گوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 76ویں جشن آزادی کے موقع پر نماٸشی باسکٹ بال میچ میں ٹمبر وولف نے اسلام آباد راکٹس کو شکست دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ راولپنڈی میں شروع ہو گیا۔

    آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ راولپنڈی میں شروع ہو گیا۔   اسلام آباد ( نواز گوھر) پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ لیڑر سٹی باﺅلنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کیا۔ اس موقع پر ...

مزید پڑھیں »

چوتھی کے پی ٹی سکواش چیمپیئن شپ اختتام پذیر.

    چوتھی کے پی ٹی سکواش چیمپیئن شپ کے اختتامی لمحات میں کھلاڑیوں کا جوش خروش دیکھنے والا تھا جسے جشن آزادی کی نسبت سے مزید تقویت ملی اور اچھے سپورٹس مین سپرٹ کے ساتھ میچز کو تماشائیوں نے سراہا۔ اس موقع پر چیرمین کے پی ٹی سید سیدین رضا زیدی نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور مزید ...

مزید پڑھیں »

بھارت کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست.

  ویسٹ انڈیز نے آخری میچ آٹھ وکٹ سے جیت کر کے بھارت کے خلاف سیریز تین دوسے اپنے نام کر لی ، بھارت کا 165 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے دو وکٹ کے نقصان پر صرف اٹھارہ اوورزمیں حاصل کیا۔     پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں انڈیا نے ٹاس جیتا اور مقررہ اوورز میں 165 رنز بنائے ...

مزید پڑھیں »

سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک کو صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر پی ایس جے ایف کی طرف سے دلی مبارکباد.

  سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک کو صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر پی ایس جے ایف کی طرف سے دلی مبارکباد   پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر و اے آئی پی ایس کے سیکرٹری جنرل سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک کوصدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سپر اسٹار شاہین شاہ آفریدی یواے ای کی آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں شامل.

  پاکستانی سپر اسٹار شاہین شاہ آفریدی یواے ای کی آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں شامل   دبئی (خصوصی رپورٹ) یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور اس سے سیزن 2 میں کئی پاکستانی ستارے ایکشن میں نظرآئیں گے۔   آئی ایل ٹی 20 میں ...

مزید پڑھیں »

ندا ڈار کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات ۔

    ندا ڈار کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات ۔   پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور قومی خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں نے آج پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ یہ میٹنگ لاہور قلندرز کے ویمن پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کی اورینٹیشن کے موقع پر ہوئی جس ...

مزید پڑھیں »

پختونخواہ آرچری کلب کے زیر انتظام سپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کے مقابلوں کا انعقاد.

    پختونخواہ آرچری کلب کے زیر انتظام سپورٹس کمپلیکس میں تیر اندازی کے مقابلوں کا انعقاد مسرت اللہ جان     پشاور.. یوم آزادی کی مناسبت سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پختونخواہ آرچری کلب کے زیرانتظام آرچری کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا.جس میں نئے تیر انداز جس میں خواتین تیر انداز بھی شامل تھی نے حصہ لیا جن ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز میں حصہ لینے والے ضلع خیبر کے تیر انداز اسرار الحق کی سپانسرشپ پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ خاموش

  ایشین گیمز میں حصہ لینے والے ضلع خیبر کے تیر انداز اسرار الحق کی سپانسرشپ پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ خاموش مسرت اللہ جان   پشاور…ایشین گیمز میں خیبر پختونخواہ کی جانب سے آرچری کے کھیل میں نمائندگی کرنے والے پہلے تیرانداز اسرارا لحق کی سپانسرشپ کیلئے ابھی تک کوئی اقدام نہیں اٹھایا جاسکا صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو درخواست دینے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free