بھارت کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست.

 

ویسٹ انڈیز نے آخری میچ آٹھ وکٹ سے جیت کر کے بھارت کے خلاف سیریز تین دوسے اپنے نام کر لی ،

بھارت کا 165 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے دو وکٹ کے نقصان پر صرف اٹھارہ اوورزمیں حاصل کیا۔

 

 

پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں انڈیا نے ٹاس جیتا اور مقررہ اوورز میں 165 رنز بنائے جبکہ اُس کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوئے اس کے مقابلے ویسٹ انڈیز نے 2وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔

 

بھارت کے سوریا کمار نے 61 رنز بنا ئے اور ویسٹ انڈیز کی جانب سے برینڈن کنگ 85 رنز سکور بنا کر ٹیم یقینی بنائی ۔

 

 

error: Content is protected !!