یونیورسٹی کے کھیلوں کی نگرانی اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پرتنازعات مسرت اللہ جان یونیورسٹی کی سطح کے کھیلوں سے متعلق معاملات میں، ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کرتا ہے۔ تاہم، حالیہ انکشافات نے کھیلوں کے انتخاب اور کھیلوں کی کمیٹیوں کے اندر مفادات کے ممکنہ ٹکراؤ پر تشویش کو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پانچواں آل پاکستان ویٹرن فٹبال میلہ 12 اگست کو شروع ہو گا.
جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کیلیۓ پانچویں آل پاکستان ویٹرن فٹبال میلہ کا 12 اگست سے آغاذ لاہور ( سپورٹس رپورٹر)جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کیلیۓپاکستان انٹرنیشنل فٹبال ویٹرنز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پانچواں آل پاکستان ویٹرن فٹبال میلہ 12 اگست کو شروع ہو گا اور 14 اگست کو اختتام پزیر ہو گا۔فٹبال ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی 20 کینیڈا ; سرے جیگوارز نے فائنل میں جگہ بنالی.
سرے جیگوارز نے فائنل میں جگہ بنالی برامپٹن ; گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے پلے آف مرحلے میں سرے جیگوارز نے کوالیفائر 1 میں وینکوور نائٹس کو 38 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی۔ جنید صدیقی، روبن ٹرمپلمین اور کارتک میاپن کی تباہ کن بولنگ کے سبب ان کی جیت ممکن ہوئی ۔ سرے جیگوارز پہلے کھیلتے ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پاکستان فٹبال ٹیم کی سپورٹ کا اعلان کردیا۔
جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ خواہش ہے قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ پاکستان میں کھیلے، پاکستان میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے لیے ہر ممکن تعاون کو تیار ہوں۔پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان ورلڈ کپ کوالیفائر میچ 17 اکتوبر کو پاکستان میں شیڈول ہے WOULD LOVE TO SEE PAKISTAN FOOTBALL ...
مزید پڑھیں »تین دہائیوں کی لگن اور میرٹ مسترد، خیبر پختونخوا کے واحد بین الاقوامی سطح کے کرکٹ کوچ کو بے روزگاری کا سامنا”
تین دہائیوں کی لگن اور میرٹ مسترد، خیبر پختونخوا کے واحد بین الاقوامی سطح کے کرکٹ کوچ کو بے روزگاری کا سامنا” مسرت اللہ جان پشاور…تین دہائیوں سے کرکٹ کوچنگ سے وابستہ عرفان بابو واقعات کے ایک مایوس کن موڑ پر آگئے ہیں معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے واحد بین الاقوامی سطح کے کرکٹ کوچ عرفان بابو کو ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان اور کوریا کے مابین سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔
بھارت کے شہر چنائے میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے مابین سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔ جو کہ 1-1 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب سے18 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے فیلڈ گول سکور کیا۔جبکہ کوریا کی جانب سے 53ویں منٹ میں جیون ینگ نے پینلٹی اسٹروک کے زریعے گول کرکے ...
مزید پڑھیں »امریکی سٹاک مارکیٹ میں پاکستانی ای سپورٹس کی لسٹنگ نئی تاریخ رقم
امریکی سٹاک مارکیٹ میں پاکستانی ای سپورٹس کی لسٹنگ نئی تاریخ رقم امریکی سٹاک مارکیٹ بیسڈک میں پہلی بار ایک پاکستانی کاروبار لسٹ ہورہا ہے جسے جی پی اےکے کا کوڈ الاٹ کیا گیا ہے۔ معروف جریدے فوربس کے مطابق، دنیا کی ٹاپ ٹین رینکنگ ٹیموں میں سے ہرایک کی مالیت 1.4 ارب امریکی ڈالر ہے ...
مزید پڑھیں »پولیس گردی کا شکار عالمی اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کو مکمل انصاف دیا جائے گا; وہاب ریاض
نگران وزیر کھیل وہاب ریاض نے پولیس گردی کا شکار عالمی اسنوکر چیمپئن احسن رمضان کے گھر جا کر ان کو دلاسہ دیا اور انصاف کے حصول کیلئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ۔ اس موقع پر نوجوان کھلاڑی وزیر کھیل کے گلے لگتے ہی رو پڑا اور کہا کہ انہوں نے میرے ساتھ بہت زیادتی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں ناک آؤٹ راؤنڈ میچ جیت لیا۔
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں ناک آؤٹ راؤنڈ میچ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ناروے کپ کے اس میچ میں پاکستانی کپتان طفیل شنواری نے پہلے ہاف میںہی 2 گول کردیئے جبکہ فیصل اور عبدالوہاب نے ایک، ایک گول کیا۔پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں ناروے کے کلب کو ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کی وزیراعظم سے ملاقات ; وزیراعظم نے 1 کروڑ روپے کا انعامی چیک دیا.
ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے حمزہ خان کو ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئین شپ جیتنے پر مبارکباد دی اور انکی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے حکومت پاکستان کی طرف سے ایک کروڑ روپے کا انعامی چیک بھی دیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حمزہ خان جیسے باصلاحیت نوجوان ...
مزید پڑھیں »