آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن یکم اگست سے شروع ہو رہی ہے۔ پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ ٹورنامنٹ 9 سے 14 اگست تک لیڑر سٹی باولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
اسکواش پلیئر عاصم خان 5 ماہ سے تنخواہ سے محروم ۔
پاکستان کانام دنیابھرمیں روشن کرنےوالےٹاپ اسکواش پلیئر عاصم خان 5 ماہ سے تنخواہ سے محروم ہیں۔ عاصم خان نے سوشل میڈیا پر سیلری نہ ملنے کا شکوہ کیا اور لکھا کہ کئی سالوں سے مجھے میرا ڈپارٹمنٹ وقت پر سیلری نہیں دے رہا۔ عاصم خان نے یہ بھی لکھا کہ پانچ ماہ ہوگئے میری سیلری نہیں مل رہی، ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 مینز ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کر دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے مینز ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ سال 2024 میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے تاریخیں سامنے آگئی ہیں، جو 4 تا 30 جون تک 10 مقامات پر کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کی ٹیم نے رواں ہفتے کچھ مقامات کو ...
مزید پڑھیں »لنکن پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن کولمبو میں شروع ; 14 پاکستانی کھلاڑی اِن ایکشن ہوں گے.
لنکن پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن کل سے کولمبو میں شروع ہو گا، چوتھے ایڈیشن کا افتتاحی میچ کل بابراعظم کی کولمبو سٹرائیکرز اور شعیب ملک کی جفنا کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں قومی ٹیم کے کپتان سمیت 14 پاکستانی کھلاڑی اِن ایکشن ہوں گے، ٹورنامنٹ 30 جولائی سے 20 اگست تک کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹرز لاہور زمبابوے کرکٹ کا نیا مرکز ہو گا۔
لاہور قلندرز اور زمبابوے کرکٹ کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت آئندہ برسوں میں قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹرز لاہور مبابوے کرکٹ کا نیا مرکز ہو گا۔ معاہدے کے تحت زمبابوے کے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے 8 نمایاں کرکٹرز سمتبر میں لاہور پہنچیں گے، زمبابوے کے نوجوان کرکٹرز قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر میں تربیت حاصل ...
مزید پڑھیں »بیلی جین کنگ ٹینس کپ ; پاکستان نے ریلیگیشن پلے آف میں ترکمانستان کو ہرا دیا.
بیلی جین کنگ کپ ٹینس میں پاکستان نے ریلیگیشن پلے آف میں ترکمانستان کو ہرا دیا۔ پاکستان نے ترکمانستان کو 0-2 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے اشنا سہیل اور سارہ ابراہیم نے اپنے اپنے سنگلز جیتے۔ دونوں سنگلز میں پاکستان کی برتری کے بعد ڈبلز کا میچ نہیں کھیلا گیا، ریلیگیشن پلے آف میں کامیابی کے ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایشین کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایشین کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق قومی ٹیم پہلے راؤنڈ میں کمبوڈیا سے نبرد آزما ہو گی ، پہلے مرحلے کے میچ 12 اور 17 اکتوبر کو ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر ہوں گے۔ راؤنڈ ون میں کل 20 ٹیمیں برتری کی جنگ لڑیں گی ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں ازبکستان نے 1-3 سے شکست دے دی۔
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں میزبان ازبکستان نے 1-3 سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چاروں گیمز میں زبردست مقابلہ ہوا، تاہم ازبکستان کے پلیئرز نے بہترین فنش کا مظاہرہ کرکے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کے خلاف ازبکستان کی کامیابی کا ...
مزید پڑھیں »بدانتظامی اور جانبداری،وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ فیمیل فٹ بال پروگرام پر عوامی فنڈز کا ضیاع
بدانتظامی اور جانبداری،وزیراعظم کے ٹیلنٹ ہنٹ فیمیل فٹ بال پروگرام پر عوامی فنڈز کا ضیاع مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ میں وزیر اعظم کا ٹیلنٹ ہنٹ اسپورٹس پروگرام برائے خواتین فٹ بالر بدانتظامی اور جانبداری کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن رہا ہے کیونکہ اس پر عوامی فنڈز کے غلط استعمال سمیت پرانے کھلاڑیوں کو لانے کی باتیں ...
مزید پڑھیں »حفیظ کی ناقابل شکست 40 رنز کی بدولت بفیلوز چوتھی پوزیشن پر قابض
حفیظ کی ناقابل شکست 40 رنز کی بدولت بفیلوز چوتھی پوزیشن پر قابض ہرارے; زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں جوبرگ بفیلوز نے کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیبل پر سرفہرست ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمالیا بفیلوز کی جانب سے نمایاں کارکردگی ...
مزید پڑھیں »