سوات ، خلیل الرحمان ہاکی میموریل ٹورنامنٹ کے لیگ میچز کا آغاز ہوگیا.

سوات ، خلیل الرحمان ہاکی میموریل ٹورنامنٹ کے لیگ میچز کا آغاز ہوگیا

خلیل لرحمان میموریل ہاکی ٹورنامنٹ سوات کے ناک آوٹ مرحلہ اختتام پذیر ہوا ، سوات ہاکی ٹرف پر کھیلے جانیوالے ہاکی چیمپئن شپ کے لیگ میچز کا آغاز آج سے ہوگا

اس مقابلے میں گروپ کے سوات الیون اسی گروپ کے خپل کور الیون ہاکی ٹیم کیساتھ مقابلہ ہوا آج کا میچ سوات الیون اور خپل کور ہاکی کلب کے درمیان کھیلاگیا جو خپل کور نے 2کے مقابلے میں 4گول سے جیت لیا

اس شاندار میچ کے مہمان خصوصی سابقہ چیئرمین بن آمین خان تھے اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن سوات ڈاکٹر ظفر علی خان، چیئرمین حاجی محمد عباس، سیکرٹری موسی خان اور ملک وادان محمد امین توردادا،آمیرسیاب ا محمد صادق اور تماشائیوں کی کثیر تعداد بھی گراونڈ میں موجود تھی۔

 

 

error: Content is protected !!