ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

نیٹ بال کوچنگ کورس ; کوچز صمد مسعود اور کریمہ بانو کوالیفائی کرنے بعد واپس وطن پہنچ گئے۔

  پاکستانی کوچز صمد مسعود اور کریمہ بانو نے لیول ٹو نیٹ بال کوچنگ کورس کے لئے کوالیفائی کرنے بعد واپس وطن پہنچ گئے۔   پاکستانی کوچز صمد مسعود اور کریمہ بانو نے لیول ٹو نیٹ بال کوچنگ کورس کے لئے کوالیفائی کرنے بعد سنگاپور سے واپس وطن پہنچ گئے ہیں ۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں اور ...

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے

  گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے بریمپٹن (11 جولائی 2023) گلوبل ٹی 20 کینیڈا کا تیسرا ایڈیشن کے انعقاد میں صرف چند روز رہ گئے ہیں ۔ تین برس کے وقفے کے بعد ہونے والی اس لیگ کا افتتاحی میچ 20 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔ بریمپٹن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پی ایس بی کوچنگ کورس منعقد ہونگے۔

  پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پی ایس بی کوچنگ کورس11 جولائی سے سوات میں شروع ہوگا۔   یہ کورسز وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسہ کی ہدایت پر منعقد کروائے جا رہے ہیں۔ پی ایس بی کوچنگ کورس سوات میں 11سے 15 جولائی تک منعقد ہوگا، مظفرآباد ...

مزید پڑھیں »

بی ایچ اے کے سابق صدر امجد ستی کے خلاف مالی غبن اور اختیارات کا غلط استعمال پر انکوائری کمیٹی قائم

  بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق صدر امجد ستی کے خلاف مالی غبن اور اختیارات کا غلط استعمال پر قائم کردہ انکوائری کمیٹی کو مزید بہتر کرنے کے لیے عالمی چیمپین رانا محمد شفیق کو چیئرمین نامزد کیا گیا ہے   جبکہ اولمپین شکیل عباسی کو ان کی معاونت کے لیے کمیٹی کا ممبر منتخب کر لیا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام رنگ گیمز کچلاک سپورٹس کمپلیکس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

    سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام رنگ گیمز کچلاک سپورٹس کمپلیکس میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا،   جس میں کچلاک باکسنگ وشوو جوڈو اکیڈمی سمیت مختلف گیمز کے کلبوں نے حصہ لیا چمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس یوتھ افیئر ڈپارٹمنٹ محمد اسحاق جمالی ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ ; سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد

  سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کوئٹہ 2023 جا پان کراٹے ایسوسی ا یشن پاکستان نے امریکی مشن پاکستان اور پاکستان یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک کے تعاون سے سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد کیا۔ یہ مقا بلے 9جولائی 2023 کو تاجئی خان اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں منعقد ہوئےجس میں گرلز کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں کا برقرار کھلاڑیوں کا اعلان

    آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں کا برقرار کھلاڑیوں کا اعلان یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں ۔ جو اگلے سال جنوری فروری میں کھیلا جائے گا۔ پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں ٹیموں نے کچھ کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ...

مزید پڑھیں »

 ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ کینیڈا کے مائیکل وُڈز نے جیت لیا

 ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ کینیڈا کے مائیکل وُڈز نے جیت لیا ، انہوں نے ایک سو  بیاسی اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ چار گھنٹے انیس منٹ اکتالیس سیکنڈ میں طے کیا.   مائیکل ووڈز  ٹور ڈی فرانس میں اسرائیل کی پریمیئر ٹیک ٹیم ککی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ریس میں وہ عمومی درجہ بندی میںان کی جانب سے کوئی ایمبیشن ...

مزید پڑھیں »

شندور پولو ٹورنامنٹ چترال نے جیت لیا.

    شندورپولوگراؤنڈ میں چترال نے گلگت کوپانچ کے مقابلے میں سات گول سے ہراکرشندورپولوٹورنامنٹ جیت لیا۔ چترال نے مسلسل ریکارڈ تیر ھویں مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیتا ہے۔   فیسٹیول کے شرکاء راک کلائمنگ ٹریکنگ اورپیراگلائیڈنگ کے علاوہ روایتی کھانوں اورثقافتی رقص سے بھی لطف اندوزہوئے۔ مہمان خصوصی نے بہترین کارگردگی دکھانے والے کھلاڑیوں، رنراپ اور جیتنے والی ٹیموں کو ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی اجلاس ; پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف جنوبی افریقہ روانہ

  آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ 10 سے 13 جولائی تک ڈربن میں جاری رہے گی۔   دورہ جنوبی افریقہ پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے ہمراہ فیصل حسین اور سلمان نصیر بھی موجود ہوں گے، آئی سی سی اجلاس میں کرکٹ کے اہم امور پر بات چیت ہوگی۔ اجلاس کے دوران بھارت میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free