ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ورلڈ کپ کوالیفائر ; زمبابوے کو 31 رنز سے شکست ‘ ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر

  ورلڈ کپ کوالیفائر کے اہم میچ میں اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 234 رنز بنائے، 235 رنز کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 41.1 اوورز میں 203 رنز ...

مزید پڑھیں »

مانٹریال ٹائیگرز شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی، ڈیوڈ واٹمور

    مانٹریال ٹائیگرز شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی، ڈیوڈ واٹمور برامپٹن (نمائندہ خصوصی) مانٹریال ٹائیگرز کے کوچ ڈیو واٹمور کو اپنی ٹیم پر اعتماد ہے کہ وہ شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی اور مانٹریال ٹائیگرز جی ٹی 20 کے سیزن 3 میں پہلے سے کہیں زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ مانٹریال ٹائیگرز 21 ...

مزید پڑھیں »

اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کا ورلڈ اولمپک ڈے بیڈمٹن چیمپین شپ 2023 کا انعقاد۔

    اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ کلب قاضی کا ورلڈ اولمپک ڈے بیڈمٹن چیمپین شپ 2023 کا انعقاد۔ گرلز میں آیت توصیف اورسنیہم عمران جونیئر مریم ایوب نے مڈلر، رمیساء ناز اور سندس ریحان سینیئرز کا اپنے ٹائٹل پر قبضہ۔   بوائز میں معاذ نے جونیئر جبکہ مدثر اقبال نے سینیئر میں ٹائٹل اپنے نام کیا مہمانِ خصوصی سعید عالم نے انعامات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اسکلز کیمپ بدھ سے شروع ہوگا

  پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اسکلز کیمپ بدھ سے شروع ہوگا   پاکستانی خواتین کرکٹرز بدھ سے شروع ہونے والے اسکلز کیمپ میں شرکت کریں گی۔ اس کیمپ کا مقصد ان کرکٹرزکی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔ یہ کیمپ دو مرحلوں میں منعقد ہوگا۔ 5 سے 9 جولائی تک یہ کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی۔

    پاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی۔ مینز ٹیم انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔     آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیمیں انگلینڈ اور پاکستان آئندہ سال مئی میں انگلینڈ میں مدمقابل ہوں گی جہاں ان دونوں کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

“کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی” کے نام فراڈ کا انکشاف ‘

   “راؤ انوار مغل کے خلاف آخری معرکہ ہونے جارہا ہے” عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ لوگ مجھے مشورہ دیتے کہ انصاف کے لئے معزز عدالت جانا سودمند ہوگا میں بھی سوچتا ہو کہ عدالت کے سوا اب کوئی راستہ نہیں بچا 15 لاکھ 50 پچاس ہزار روپے “کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی” کے نام جاری ہوتے ہیں شیر احمد ...

مزید پڑھیں »

عائشہ ایاز نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں چوتھی بار گولڈ میڈل جیت لیا۔

    12 سالہ عائشہ ایاز سواتی نے انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں چوتھی بار گولڈ میڈل جیت لیا۔   تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں عائشہ ایاز نے مجموعی طور پر تین میڈلز جیت لئے، عائشہ ایاز ایونٹس میں ایک سلور اور دو برانز کے تمغے جیتنے میں کامیاب رہیں۔   عائشہ ...

مزید پڑھیں »

” وزیر اعظم پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ” پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایمبیسڈرز، سلیکشن کمیٹی اور ٹیکنیکل آفیشلز کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

  ” وزیر اعظم پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ” پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایمبیسڈرز، سلیکشن کمیٹی اور ٹیکنیکل آفیشلز کا اعلامیہ جاری کر دیا۔   پاکستان میں کھیل کے شعبے میں بہتری لانے اور نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے سلسلے میں قومی کھیل ہاکی میں بھی نیا ٹیلنٹ کھوجنے کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ” وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

حفیظ ، عامر، آصف اور دہانی سمیت 8 پاکستانی کھلاڑی زیم ایفرو ٹی 10 کھیلیں گے

  حفیظ ، عامر، آصف اور دہانی سمیت 8 پاکستانی کھلاڑی زیم ایفرو ٹی 10 کھیلیں گے ہرارے (خصوصی رپورٹ) زیم ایفرو ٹی 10 کا پہلا ایڈیشن رواں ماہ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلا جائے گا جس میں شریک 5 ٹیموں نے اپنے اسکواڈ کا انتخاب کرلیا ہے ۔ لیگ میں 8 پاکستان کھلاڑی ایکشن میں نظرآئیں گے۔   ...

مزید پڑھیں »

8سالہ لبیک شگری اور 12سالہ دانش سدپارہ نے خسرو گنگ چوٹی کو سر کرلیا۔

  کوہ پیمائی میں گلگت بلتستان کے دو کم عمر بچوں نے نیا ریکارڈ بنا دیا، 8سالہ لبیک شگری اور 12سالہ دانش سدپارہ نے 19ہزار365 فٹ بلند خسرو گنگ چوٹی کو سر کیا۔   دونوں نوعمر کوہ پیماؤں نے اتوار (02-07-2023) کو دوپہر ایک بجے کے قریب خسرو گنگ چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرایا، اس موقع پر پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free