#sports linkpk.com
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا۔ چیمپیئنز ٹرافی کا یہ نواں ایڈیشن 19 دن پر محیط ہوگا اور اس کا آغاز 19 فروری کو کراچی یں ہوگا جبکہ فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔...
Read More » -
قائداعظم گیمز ; سندھ ٹیبل ٹینس گرلز اور بوائز کھلاڑیوں کی شاندار کاکرردگی
قائداعظم گیمز میں سندھ ٹیبل ٹینس گرلز اور بوائز نے گولڈ،سلور اور کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس پلیئر فرخ کمال کی خصوصی کاوش کے باعث قائداعظم گیمز 2024...
Read More » -
ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز سیزن 2 میں پاکستان اور بھارت پھر مدمقابل آئیں گے
ورلڈ چیمپئین آف لیجنڈز سیزن 2 میں پاکستان اور بھارت پھر مدمقابل آئیں گے برمنگھم : ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) ٹی 20 لیگ نے اپنے انتہائی متوقع سیزن 2 کا اعلان کردیا ہے۔ ایک توسیع...
Read More » -
ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کیلئے سکواڈ کا اعلان
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کےلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیم کی قیادت کریگ بریتھویٹ کریں گے۔ دونوں ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 17سے 21 جنوری تک اور دوسرا ٹیسٹ 25 سے 29 جنوری...
Read More » -
قائداعظم بین الصوبائی گیمز ; کراٹے چیمپئن میں سیمک مینگل کا منفرد اعزاز
قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز اسلام آباد میں کراٹے چیمپئن سیمک مینگل کا منفرد اعزاز۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں 13 سے 19 دسمبر 2024 کو ہونیوالی تیسری قائدِ اعظم انٹرپراونشل گیمز جس...
Read More » -
ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان آئے گی ، شیڈول کا اعلان
ویسٹ انڈیز کا دورۂ پاکستان دونوں ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 17سے 21 جنوری تک اور دوسرا ٹیسٹ 25 سے 29 جنوری تک ہوگا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف راولپنڈی میں سہ روزہ...
Read More » -
نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان
نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان واپڈا اعزازکا دفاع کرے گا، ایونٹ 26دسمبر سے لاہور میں شروع ہوگا پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا...
Read More » -
پشاور ; ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اعوان حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اعوان حسین نے ڈی ایس او خیبر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) نو تعینات ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اعوان حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس ا?فیسر راہد...
Read More » -
سندھ کے تمام اضلاع میں کھیلوں کے مفت کوچنگ کیمپ کا آغاز
سندھ بھر میں اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کی طرف سے مختلف کھیل سیکھنے کے لیے فری کوچنگ کلاسز کاآغاز کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص اور دیگر شہروں میں کوچنگ کلاسز شروع ہوچکی ہیں: سیکریٹری عبدالعلیم لاشاری کراچی ;...
Read More » -
سندھ ٹیلنٹ ہنٹ سپر باکسنگ لیگ (گرلز اینڈ بوائز) ایونٹ کا افتتاح
سندھ ٹیلنٹ ہنٹ سپر باکسنگ لیگ (گرلز اینڈ بوائز) 2024ء ڈائریکٹر اسپورٹس امداد علی ابڑو نے ککری گراؤنڈ میں ایونٹ کا افتتاح کیا۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ کھیل سندھ اور سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن...
Read More »