پاکستان تائیکوآنڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر صبا شمیم جدون نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کا ملک میں گراس روٹ لیول پر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور فیڈریشن گراس روٹ سطح پر کھیل کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات کررہی ہے۔ ان خیالات گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ تعلیمی اداروں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے دی۔
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو21 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے میچ میں 195 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ، بابراعظم اور فخر زمان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا۔ قومی ٹیم کی جانب سے بابراعظم 66 اور فخر زمان 50 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی20 ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 195 رنز کا ہدف دے دیا۔
ہیملٹن میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک، پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی
پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک، پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی عرفان خان کی سنچری، جہانداد خان کی سات اور خالد عثمان کی پانچ وکٹیں کراچی 12 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹیٹ بینک نے کے آر ایل کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ٹی وی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 209 رنز سے ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہوگا۔
قومی خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہوگا۔ • ہر میچ کی بہترین کھلاڑی کو بیس ہزار روپے اور ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی کو پچاس ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔ جیتنے والی ٹیم دس لاکھ اور فائنلسٹ ٹیم کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے۔ • شعیب اختر اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز پی سی بی کے ...
مزید پڑھیں »برائن لارا سے ملاقات سے لے کر نیٹ میں عامر جمال کا سامنا، شامل حسین کا کرکٹ کا سفر
برائن لارا سے ملاقات سے لے کر نیٹ میں عامر جمال کا سامنا، شامل حسین کا کرکٹ کا سفر لاہور 12 جنوری، 2024:ء اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے شامل حسین کھیل سے محبت کرتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں کیونکہ انہیں یہ شوق اپنے والد سے وراثت میں ملا ہے۔ شامل حسین آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »خواتین امپائرز انڈکشن کورس کل سے لاہور میں شروع ہوگا.
خواتین امپائرز انڈکشن کورس کل سے لاہور میں شروع ہوگا لاہور 12 جنوری، 2024:ء چار روزہ خواتین امپائرز انڈکشن کورس 13 جنوری بروز ہفتہ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ پی سی بی نے اس سلسلے میں امیدواروں سے درخواستیں دسمبر 2023 میں اس معیار کے مطابق وصول کیں تھیں جس میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے علاوہ درخواست دہندگان ...
مزید پڑھیں »آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ ; میڈ ی کیم گرو پ کی مسلسل تیسری کامیابی
آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ۔میڈ ی کیم گرو پ کی مسلسل تیسری کامیابی۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ آرسی اے کراچی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں میڈی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل کو کھیلا جائے گا
نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل)جمعہ کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے۔ گرین شرٹس ان دونوں نیوزی لینڈ میں ٹریننگ سیشن میں مصروف ...
مزید پڑھیں »بابراعظم ہمارے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں،کپتان شاہین شاہ آفریدی
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا بابر کی فارم خراب ہے، بابراعظم نے بے شمار رنز کر رکھے ہیں جن کی میں گنتی بھی نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں شاہین آفریدی کا بابراعظم کی پرفارمنس سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ایک یا دو اننگز ...
مزید پڑھیں »