آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے ، اوپنر ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کے ساتھ ملکر پہلی وکٹ پر 126قیمتی رنز بناکر جاندار آغاز فراہم کیا، ڈیوڈ وارنر نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
سرفراز احمد اور محمد رضوان دونوں ہی ٹاپ وکٹ کیپر ہیں، کپتان شان مسعود
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہےکہ بحیثیت ٹیم آسٹریلیا کیخلاف کچھ مختلف کرنے کی کوشش کرینگے۔ پرتھ ٹیسٹ سے قبل ٹرافی کی رونمائی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیم میں جیت حاصل کرنے کا جذبہ ہے، بیٹنگ اور بولنگ میں اس ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے نائب کپتان مقرر
شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے نائب کپتان مقرر پرتھ، 13 دسمبر 2023: فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل شاہین کو پاکستان مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بھی مقرر کیا گیا تھا۔ شاہین نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے سخت چیلنج کے لیے پوری طرح تیار
• پہلا ٹیسٹ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا پرتھ13 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں کل آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے پرتھ اسٹیڈیم میں اترے گی۔ تین ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز بینو قادر ٹرافی کے لیے کھیلی جارہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد اس ...
مزید پڑھیں »9ویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ ; کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع
9ویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں شرکت کی خواہش رکھنے والے اپنے ناموں کا اندراج 15 دسمبر سے قبل کروا سکتے ہیں۔ چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان 17 دسمبر کو ...
مزید پڑھیں »پی او اے باسکٹ بال کورسز کیلٸے ہر ممکن تعاون کرے گا، خالد محمود چوہدری
پی او اے باسکٹ بال کورسز کیلٸے ہر ممکن تعاون کرے گا، خالد محمود چوہدری اولمپک سلیڈرٹی کورس کا انعقاد شاندار، تمام اسٹیک ہولڈرز کو مثبت کردار ادا کرنا چاہیے، سیکرٹری جنرل پی او اے پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ملک میں باسکٹ بال کی ترقی اور کوچنگ اسکلز کو بہتر بنانے کیلٸے اولمپک سولیڈیریٹی لیول ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔
بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔ سڈنی ( 13دسمبر ) بنگلہ دیش نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی ۔ ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ ...
مزید پڑھیں »یواے ای کا ایک اور اعزاز آئی ایل ٹی 20 آئی سی سی کی اے کیٹگری میں شامل
یواے ای کا ایک اور اعزاز آئی ایل ٹی 20 آئی سی سی کی اے کیٹگری میں شامل دبئی (13 دسمبر 2023) یواے ای کی لیگ ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اسے اپنی اے کیٹگری میں شامل کرلیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹورنامنٹ کو باضابطہ ٹی 20 ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 131 رنز سے ہرادیا
پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 131 رنز سے ہرادیا سوزی بیٹس اور سدرہ امین کی سنچریاں۔ ندا ڈار اور ڈیانا بیگ کی انجری کوئنز ٹاؤن 13 دسمبر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 131 رنز سے شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے سوزی بیٹس اور ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات لاہور، 11 دسمبر 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پیر کےروز اسلام آباد میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کاکڑ نے ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرتے ...
مزید پڑھیں »