خیبرپختونخوا میں کھیلوں کا نظام: نادیدہ چیلنجز پر ایک تنقیدی نظر مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا میں کھیلوں کے نظام کے اندر پیدا ہونے والا بحران سامنے آیا ہے، جس نے اعلیٰ تعلیمی کھیلوں کے پروگراموں کی شفافیت اور کارکردگی پر سوالات اٹھائے ہیں۔ ایک تنقیدی امتحان سے خطرناک حقائق کا ایک سلسلہ سامنے آتا ہے جو فوری توجہ اور اصلاح ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں تاجکستان کی پاکستان کوشکست.
فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں تاجکستان کی پاکستان کوشکست اسلام آباد ( .. اصغر علی مبارک…) فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو ایشیا گروپ جی کے میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں 193ویں پوزیشن کی پاکستان اور 109 پوزیشن پر موجود تاجکستان کے درمیان میچ میں ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: پاکستان کو تاجکستان کے ہاتھوں 6-1 گول سے شکست
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان کو تاجکستان کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ منگل کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے اس میچ میں تاجکستان نے تقریباً 5 منٹ میں دوران ہی پاکستان کے خلاف 2 گول کردیے۔ فیفا ورلڈکپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے تیر اندازی میں انٹر نیشنل میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی.
پاکستان نے تیر اندازی میں انٹر نیشنل میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی سیکریٹری فیڈریشن وصال محمد کی کاوشوں کا ثمر،محمد سرفراز نے ریکرو کیٹیگری میں برانز میڈل جیت لیا کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے تیر اندازوں نے قازقستان میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر نیشنل برانز میڈل جیت لیا۔ پاکستان آرچری فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ کے ِپک آرڈر کو حتمی شکل دے دی گئی
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ کے ِپک آرڈر کو حتمی شکل دے دی گئی لاہور 20 نومبر، 2023:ء ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ کے لیے پک آرڈر کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2024 پلیئر ڈرافٹ میں پہلا انتخاب کرے گی۔ ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 کے 7 ویں سیزن کی تیاریاں مکمل
کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابوظبی ٹی 10 کے 7 ویں سیزن کی تیاریاں مکمل ہیں جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز اور گزشتہ سیزن کی رنر اپ نیو یارک اسٹرائیکرز کے درمیان 28 نومبو کو کھیلا جائے گا ، سیزن 7 میں ناردرن واریئرز، مورس ویل سمپ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ فائنل: بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 241 رنز کا ہدف
ورلڈ کپ فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241رنز کا ہدف دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 240رنز بنا کر آل آئوٹ ہوگئی۔ کے ایل راہول66رنز بنا کر نمایاں رہے،ویرات کوہلی54،روہت شرما نے47رنز کی اننگز کھیلی۔ سوریاکمار 18، رویندرا جدیجا ، محمد سراج 9،9،محمد شامی6،شبھ من گل اور شریاس ائیر نے4،4رنز ...
مزید پڑھیں »پشاور ریجن نے پاکستان کپ ایکروزہ ٹورنامنٹ جیت لیا
پشاور ریجن نے پاکستان کپ ایکروزہ ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں کراچی وائٹس کو 5 وکٹوں سے شکست لاہور 19 نومبر، 2023:ء محمد عمران اور محمد عباس آفریدی کی عمدہ بولنگ اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کی آل راؤنڈ کارکردگی کے نتیجے میں پشاور ریجن کی ٹیم پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپئن بن گئی۔ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ; آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے فائنل ٹاکر ے میں آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندرا مودی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے فائنل ٹاکرے میں بھارتی ٹیم کی کمان روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے جبکہ آسٹریلیا کو پیٹ کمنز لیڈ کر رہے ہیں، دونوں ٹیمیں اپنے فاتح سکواڈ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ کا عالمی چیمپین کون بنے گا ؟ رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک
کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل آج, بھارت کےعالمی چیمپین بننے کے چانس آسٹریلیا سے زیادہ …. اصغر علی مبارک…… کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم کے تیسری بار عالمی چیمپین بننے کے چانس ...
مزید پڑھیں »