قطر کے شہر دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے تگڑے مقابلے میں احسن رمضان نے بھارتی حریف پنکج ایڈوانی کو عبرتناک شکست دی۔ قومی سنوکر چیمپئن نے ٹاپ 16 کے مقابلے میں پنکج ایڈوانی کو پانچ صفر سے شکست دی، پنکج ایڈوانی آئی بی ایس اور بلیئرڈ چیمپئن کا ٹائٹل 25 مرتبہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں روڈ ٹکر اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائر جبکہ اینڈریو پائیکرافٹ میچ ریفری ہونگے۔ دوسرے سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ موجودہ قیادت اور سرگرمیوں کی عکاسی کرنے میں ناکام
اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ موجودہ قیادت اور سرگرمیوں کی عکاسی کرنے میں ناکام مسرت اللہ جان قیادت اور اہم اہلکاروں میں نمایاں تبدیلیوں کے باوجود، اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ پرانی اور غلط ہے۔ ویب سائٹ پر اب بھی مرحوم وزیراعلیٰ کو موجودہ سربراہ کے طور پر درج کیا گیا ہے، اور بلوچستان کے سابق سیکرٹری کھیل کو ...
مزید پڑھیں »سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن سافٹ بال ایشیاء پاکستان کوچنگ کلینک کی میزبانی کرے گی۔ ڈاکٹر فرحان عیسی
سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن سافٹ بال ایشیاء پاکستان کوچنگ کلینک کی میزبانی کرے گی۔ ڈاکٹر فرحان عیسی کراچی۔ سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ ایس ایس اے ورلڈبیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن(WBSC) سیکنڈ سافٹ بال ایشیاء پاکستان کوچنگ کلینک اور پندرویں نیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپئین کی میزبانی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ; بھارتی ٹیم پہلے سیمی فائنل میں آج بھارت, نیوزی لینڈ کے مدمقابل
ورلڈ کپ; بھارتی ٹیم پہلے سیمی فائنل میں آج بھارت, نیوزی لینڈ کے مدمقابل …… اصغر علی مبارک…… ورلڈ کپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گی بھارتی ٹیم کی نظریں گزشتہ ایک دہائی سے ناک آؤٹ مقابلوں میں ناکامی کی روایت کو توڑتے ہوئے فائنل تک رسائی پر مرکوز ہیں۔ بھارتی ...
مزید پڑھیں »اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ; علی نعمان نے مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں علی نعمان نے مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، ایان بھٹی اور ذیشان باالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ٹین پن فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں،میڈلز اور کیش انعامات ...
مزید پڑھیں »پشاور انڈر 19 کی ٹیم نے قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جیت لی
پشاور انڈر 19 کی ٹیم نے قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جیت لی فائنل میں کراچی وائٹس انڈر 19 کو ایک وکٹ سے شکست پشاور انڈر19 نے کراچی وائٹس انڈر 19 کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جیت لی۔ رانا نوید الحسن کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ہیوسٹن میں سندھ پریمیئر لیگ کے روڈ شو میں شرکت
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ہیوسٹن میں سندھ پریمیئر لیگ کے روڈ شو میں شرکت سندھ پریمیئر لیگ کا سفیر مقرر کیا جانا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ گورنرسندھ کا تقریب سے خطاب گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ہیوسٹن میں سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے حوالے سے منعقدہ روڈ شو میں شرکت کی ۔ تقریب ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنی مورکل نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) سے راہیں جدا کر لیں۔ ذرائع کے مطابق مورنی مورکل نے پی سی بی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ جنو بی افریقہ ٹی ٹونٹی لیگ میں مصروف ہونگے جس کی وجہ سے مورنی مورکل آسٹریلیا کے خلاف ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں کون کونسے ریکارڈز اپنے نام کر لئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں دو عالمی ریکارڈز توڑ دیے۔ روہت شرما نے نیدر لینڈ کیخلاف 61 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 8 چوکے اور 2 چھکےشامل ہیں ۔ کولن ایکرمین کی گیند پر میچ کے پہلے چھکے کے ساتھ روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ کے میں سب سے زیادہ ...
مزید پڑھیں »