پی ایچ ایف نے سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلامیہ واپس لے لیا ، پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس کلب لاہور میں طلب پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن (PHA) کے صدر سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلان واپس لے لیا ہے۔ اس بارے میں اعلامیہ گذشتہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
خیبر پختونخوا فٹبال اکیڈمی کی ٹیم اسلام آباد میں میچ ہار گئی
خیبر پختونخوا فٹبال اکیڈمی کی ٹیم اسلام آباد میں میچ ہار گئی مسر ت اللہ جان خیبر پختونخوا صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر انتظام فٹبال اکیڈمی کی ایک فٹبال ٹیم نے اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مہران اکیڈمی میں تربیت یافتہ کھلاڑیوں کے خلاف میچ کھیلا۔خیبر پختونخواہ فٹ بال اکیڈمی کی ٹیم میچ ہار ...
مزید پڑھیں »لاہور انٹرڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی
لاہور انٹرڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ گریڈ اے کے میں لاہور نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے سیمی فاٸنل راونڈ کیلٸے کوالیفاٸی کر لیا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اور چیمپٸین ...
مزید پڑھیں »ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات کی.
ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات کی۔ پی سی بی کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی، مسٹر ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز عاقب جاوید، محمد یوسف اور انضمام الحق (چیف سلیکٹر) سے کھلاڑیوں کی ترقی کے عمل میں مشورہ لینے کے لیے ملاقات کی۔ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی مستقبل قریب میں دیگر سابق کھلاڑیوں سے بھی بات ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز ٹیموں کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج سے شروع ہوگا
پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز ٹیموں کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل ہوگا۔ چٹوگرام 25 اکتوبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کل بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ہوگی جو چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 27 اور29 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; بنگال کے شیر’ ہوگئے ڈھیر، بنگلادیش کو 149 رنز سے شکست
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو 149 رنز سے بآسانی شکست دیدی۔ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جنوبی افریقی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 382 ...
مزید پڑھیں »کپتان بابراعظم نے افغانستان سے شکست کا ملبہ بولرز پر ڈال دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے افغانستان سے شکست کا ملبہ بولرز پر ڈال دیا۔ میچ کے بعد رمیز راجہ سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ ہم نے بولنگ اچھی نہیں کی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان کو اچھا ہدف دیا تھا ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی فائنل : کراچی وائٹس 543 رنز پر آؤٹ، فیصل آباد کے 76 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ
قائداعظم ٹرافی فائنل : کراچی وائٹس 543 رنز پر آؤٹ، فیصل آباد کے 76 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ فیصل آباد ریجن نے کراچی ریجن وائٹس کے خلاف قائداعظم ٹرافی فائنل کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 76 رنز بنائے تھے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ اس سے قبل کراچی وائٹس کی ٹیم اپنی ...
مزید پڑھیں »رامین شمیم ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف جیت کے لیے پرامید
رامین شمیم ویسٹ انڈیز ویمنز اے کے خلاف جیت کے لیے پرامید لاہور 23 اکتوبر، 2023:ء آف اسپنر رامین شمیم ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں پاکستان ویمنز اے کی قیادت کرتے ہوئے جیت کے لیے پرامید دکھائی دیتی ہیں۔ سیریز کے تینوں میچز لاہور میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم میں اختلافات کی تردید کردی گئی ۔ پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ان خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم اندرونی اختلافات کا شکار ہے۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »