پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آرمی ویلیفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے منعقد ہونے والی 67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمین شپ کے ٹیکنیکل آفیشلز ، ایمپائرز اور سپورٹنگ سٹاف کی تعیناتی کردی۔ 12 اکتوبر تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں کھیلی جانے والی 67ویں اے ڈبلیو ٹی نیشنل ہاکی چیمپین شپ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپین ، 1984 اولمپکس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
ورلڈکپ ; بنگلہ دیش کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں آج افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں دھرم شالا سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ افغان ٹیم کو شروع میں ہی نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ افغانستان کے اوپنر ابراہیم زدران 22 رنز بناکر بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کا شکار ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف 81 رنز کی جیت سے فاتحانہ آغاز
پاکستان کی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف 81 رنز کی جیت سے فاتحانہ آغاز ……..اصغر علی مبارک…. ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو81 رنز سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز فتح کے ساتھ کیا۔ پاکستان نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو 41 اوورز میں 205 رنز ...
مزید پڑھیں »وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ; پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی.
پاکستان نے وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کو140رنز سے آوٹ کلاس کردیا کھٹمنڈو ; دفاعی چیمپئن پاکستان نے وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کو140 رنز سے آوٹ کلاس کردیا۔ گرین شرٹس کے بولرز نے کی تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو14اوورز میں44 رنز پر ڈھیر ...
مزید پڑھیں »انضمام الحق سینئر کے بعد جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ بھی مقرر.
انضمام الحق سینئر کے بعد جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ بھی مقرر انضمام الحق کو جونیئر مینز کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جب کہ وہ سینئر سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کرتے رہیں گے۔ چار رکنی سینئر سلیکشن کمیٹی میں توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل ہیں۔ جونیئر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز ایمرجنگ کیمپ کے لیے 28 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان.
پاکستان ویمنز ایمرجنگ کیمپ کے لیے 28 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے سلیم جعفر کی سربراہی میں ویسٹ انڈیز ایمرجنگ کے خلاف دو طرفہ سیریز اور ویسٹ انڈیز اور تھائی لینڈ کے ساتھ ہونے والی سہ فریقی سیریز کے لیے 28 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جو کیمپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ذکا اشرف سے ملاقات.
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی ذکا اشرف سے ملاقات۔ بلائنڈ ٹیم کے لیے کیش انعامات ۔ پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے جمعہ کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کی۔ ذکا اشرف نے ٹیم کو انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن ورلڈ گیمز میں طلائی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; صاحبزادہ فرحان، کامران غلام اور تیمور خان کی سنچریاں
قائداعظم ٹرافی : صاحبزادہ فرحان، کامران غلام اور تیمور خان کی سنچریاں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے تیسرے دن پشاور کے صاحبزادہ فرحان اور کامران غلام نے لاہور وائٹس کے خلاف سنچریاں اسکور کیں جبکہ راولپنڈی کے تیمور خان بھی لاہور بلوز کے خلاف سنچری اسکور کرنے میں کامیاب رہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان نے نیدر لینڈز کو 81 رنز سے شکست دے دی.
بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم 49 ویں اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی پوری ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف دے دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی طرف سے فخر ...
مزید پڑھیں »