چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کوئٹہ کے مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جانے میچز کے رزلٹ اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد کوئٹہ/محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ کے مختلف پانچ گراؤنڈز میں کامیابی سے جاری ہے۔ دوپہر ڈھائی بجے کھیلے جانے والے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
خیبرپختونخوا بیڈمنٹن ٹيلنٹ ہنٹ مرد ‘ بنوں ريجن کے ٹرائل.
خیبرپختونخوا میں بیڈمنٹن ٹيلنٹ ہنٹ مرد, بنوں ريجن کے ٹرائل مکمل آفنان خان ، محمد تيمور، تيمور خان ، فرحان احمد (بنوں)، ٹيم ميں شامل ہے 5th کھلاڑی کے لئے حمزہ خان اور فہد احمد کے درميان ميچ باقى ہے ُٹرائل کا افتتاع شفقت اللہ، ريجنل سپورٹس افسر ، عادل شاہ ڈى ايس او احسان ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بہتر سیڈنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا.
چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے خواتین کرکٹ ایونٹ میں پاکستان اور انڈونیشیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان کوارٹرفائنل بارش کی وجہ سے ممکن نہ ہوسکا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بہتر سیڈنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان ایشین گیمز ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے انڈر 21 کھلاڑی اب بھی اسکالرشپس اور انعامات کے منتظر.
خیبرپختونخوا کے انڈر 21 کھلاڑی اب بھی اسکالرشپس اور انعامات کے منتظر مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا میں انڈر 21 کھلاڑیوں کے لیے ماہانہ وظائف کا حل نہ ہونے والا مسئلہ نوجوان ٹیلنٹ پر مایوسی کے سائے ڈال رہا ہے، کیونکہ مالی سال 2023-24 کی پہلی سہ ماہی مکمل ہونے کو ہے تاہم اسکالرشپ اور مالی مدد کے ذریعے ...
مزید پڑھیں »سعدیہ اقبال نے چین میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا.
سعدیہ اقبال نے چین میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کل انڈونیشیا کے خلاف ایشین گیمز کا کوارٹر فائنل میچ کھیلے گی ۔ بائیں ہاتھ کی اسپنر سعدیہ اقبال فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کی جگہ ٹیم میں شامل ہوئی ہیں۔ فاطمہ ثنا 11 ستمبر کو کراچی کے نیشنل بینک ...
مزید پڑھیں »ون ڈے میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ باولر جلال الدین کی ہیٹرک کی 41ویں سالگرہ.
پاکستان کی جانب سے ون ڈے میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ باولر جلال الدین کی ہیٹرک کی آج 41ویں سالگرہ ٹیم اور انتظامیہ نے کیک کاٹ کر نیشنل اسٹیڈیم میں منائی اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے سابق پیسر کو کیک کھلا کر مبارکباد پیش کی اس موقع جلال الدین نے کہا جب ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کے لیےامریکہ کے تین شہروں کے نام فائنل.
آئی سی سی کے مطابق امریکہ کے تین بڑے شہر ڈیلاس، میامی اور نیویارک پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کی میزبانی کریں گے، آئی سی سی کا کہنا ہے کہ نویں عالمی کپ کیلئے وینیو کا انتخاب وسیع جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی.
آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، بیٹرز میں بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ بھارت کے شُبمن گِل دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈسن تیسرے نمبر پر براجمان ہیں، پاکستانی اوپنرامام الحق ایک درجہ ترقی سے پانچویں سے چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ فخرزمان کی ایک ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی.
ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔ پاکستان کی ٹیم نےمنگولیا کے بعد چائنیز تائے پی (تائیوان ) کو بھی 0-3 سے ہرا دیا ۔ پاکستان نے چائنیز تائے پی کیخلاف 18-25، 20- 25اور 19-25 کے سکور سے کامیابی حاصل کی ہے
مزید پڑھیں »ٹی ٹین انتظامیہ کی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی.
ٹی ٹین انتظامیہ کی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی دبئی (20 ستمبر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2021 میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹین ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے 8 افراد کے خلاف بدعنوانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ دریں اثنا، گلوبل ٹی ٹین اسپورٹس مینجمنٹ نے ...
مزید پڑھیں »