ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk

پریذیڈنٹ ٹرافی ؛ فیصل اکرم کی سات اور آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: فیصل اکرم کی سات اور آصف آفریدی کی پانچ وکٹیں سعود شکیل کی سنچری کراچی 21 جنوری 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ کے پہلے دن بولرز نمایاں رہے۔ پی ٹی وی کے لیفٹ آرم اسپنرز فیصل اکرم نے سات اور واپڈا کے آصف آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں جبکہ ایس این جی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے کے لیے تیار

  سعد بیگ انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے کے لیے تیار لاہور 19 جنوری، 2024: پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ جنوبی افریقہ میں ہونے والے انڈر 19 ایونٹ میں اپنی ٹیم کی قیادت کرنے کے لیے ُپر ُامید ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے سعد نے 17 ایک روزہ میچوں میں پاکستان انڈر 19 کی قیادت کی ہے ...

مزید پڑھیں »

اپر دیر کے محمد ریاض اللہ انڈر 19 ورلڈ کپ میں خود کو منوانے کے خواہشمند

  اپر دیر کے محمد ریاض اللہ انڈر 19 ورلڈ کپ میں خود کو منوانے کے خواہشمند لاہور 18 جنوری، 2024:ء محمد ریاض اللہ ایک مڈل آرڈر بیٹر کے طور پر آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی لائن اپ میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اپر دیر، خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

ابرار احمد اور خرم شہزاد نے این سی اے میں ری ہیب شروع کر دیا۔

ابرار احمد اور خرم شہزاد نے این سی اے میں ری ہیب شروع کر دیا۔ شاداب خاب کو پانچ ہفتے کے ری ہیب کے بعد فٹ قرار دیا گیا۔ لاہور 18 جنوری 2024: اسپنر ابرار احمد اور دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر خرم شہزاد نے لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈاکٹر سہیل سلیم کی سربراہی میں میڈیکل پینل کی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، کیویز کیخلاف پاکستان ٹیم کی ناکام مہم کے باوجود بابراعظم کو انفرادی پرفارمنس کا صلہ مل گیا۔   نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز میں ابھی تک پاکستان ٹیم فتح کا مزا نہیں چکھ پائی مگر بابراعظم نے تسلسل کے ساتھ رنز بنائے ہیں، آئی سی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: کراچی، ملتان اور لاہور کی کامیابی

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: کراچی، ملتان اور لاہور کی کامیابی منیبہ علی، جویریہ خان، گل فیروزہ اور سدرہ امین کی نصف سنچریاں نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کراچی، ملتان اور لاہور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ان میچوں کی خاص بات منیبہ علی، جویریہ خان، گل فیروزہ اور سدرہ امین کی نصف سنچریاں تھیں۔ شعیب ...

مزید پڑھیں »

ندا ڈار سمیت 13 شرکا کی خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں شرکت

ندا ڈار سمیت 13 شرکا کی خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں شرکت۔ لاہور 18 جنوری 2024: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور سابق انٹرنیشنل کرکٹر سخن فیض ان تیرہ شرکا میں شامل تھیں جنہوں نے خواتین امپائرز انڈکشن کورس میں حصہ لیا جو آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اختتام کو پہنچا۔ چار روزہ کورس میں جس ...

مزید پڑھیں »

علی اسفند انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ُپرعزم

  علی اسفند انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ُپرعزم لاہور 18 جنوری، 2024:ء بائیں ہاتھ کے اسپنر علی اسفند جنوبی افریقہ میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں اپنے تجربے کو بھرپور طریقے سے استعمال کرنے کے بارے میں پرعزم ہیں۔ علی اسفند پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سابق کرکٹر خالد لطیف نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف نے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق 5 ون ڈے انٹرنیشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دائیں ہاتھ کے کرکٹر خالد لطیف کراچی کے علاقے ملیر کے حلقے سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 89 سے کھڑے ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی کے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے ہم سے بہتر کھیل پیش کیا،کپتان شاہین آفریدی

قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے ہم سے بہتر کھیل پیش کیا، بہت سی غلطیاں ہوئیں، خاص طور پر باؤلنگ توقعات کے مطابق نہ کرسکے، اس ٹیم میں صلاحیت ہے، وننگ کمبی نیشن تیارکرنے کے لیے کچھ وقت دینا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز پر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free