ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کے لیےامریکہ کے تین شہروں کے نام فائنل.

      آئی سی سی کے مطابق امریکہ کے تین بڑے شہر ڈیلاس، میامی اور نیویارک پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کی میزبانی کریں گے، آئی سی سی کا کہنا ہے کہ نویں عالمی کپ کیلئے وینیو کا انتخاب وسیع جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی.

    آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، بیٹرز میں بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں۔   بھارت کے شُبمن گِل دوسرے جبکہ جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈسن تیسرے نمبر پر براجمان ہیں، پاکستانی اوپنرامام الحق ایک درجہ ترقی سے پانچویں سے چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔   فخرزمان کی ایک ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ; پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی.

    ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔   پاکستان کی ٹیم نےمنگولیا کے بعد چائنیز تائے پی (تائیوان ) کو بھی 0-3 سے ہرا دیا ۔   پاکستان نے چائنیز تائے پی کیخلاف 18-25، 20- 25اور 19-25 کے سکور سے کامیابی حاصل کی ہے      

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین انتظامیہ کی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی.

    ٹی ٹین انتظامیہ کی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی   دبئی (20 ستمبر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2021 میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹین ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے 8 افراد کے خلاف بدعنوانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ دریں اثنا، گلوبل ٹی ٹین اسپورٹس مینجمنٹ نے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش پر 8 افراد کو معطل کر دیا.

    آئی سی سی نے ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش پر ایکشن لیتے ہوئے 8 افراد کو چارج کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 8 افراد میں ٹیم اونرز، کوچز اور کھلاڑی شامل ہیں جنہیں عبوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے   آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : عمیر بن یوسف کے84 رنز ; سعد خان 70 رنز پر ناٹ آؤٹ.

    قائداعظم ٹرافی : عمیر بن یوسف کے84 رنز۔ سعد خان 70 رنز پر ناٹ آؤٹ   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں راولپنڈی اور لاہور ریجن وائٹس کے درمیان میچ کے دوسرے دن صرف دس اعشاریہ تین اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ لاہور ریجن وائٹس نے 349 رنز ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ‘ سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست ; بھارت نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا.

      سری لنکن ٹیم ایشین چیمپئن ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام ہو گئی   بھارت نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ جیت لیا   سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن سری لنکا کی پوری ٹیم 15.2اوورز میں 50 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی   کوشل مینڈس17 ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ 2023 کا فائنل آج سری لنکا اور بھارت کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا.

      ایشیا کپ 2023 کا فائنل آج  سری لنکا اور بھارت کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔   اس ایونٹ کے اب تک منعقد ہونے والے 15 ایڈیشنز میں سری لنکا 12 مرتبہ فائنل کا حصہ رہا ہے جبکہ بھارت 10 مرتبہ فائنل میں پہنچا ہے۔   ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے تحت 1984 ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی ; لاہور وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد کی سنچریاں.

    قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد کی سنچریاں ، ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن لاہور ریجن وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد نے راولپنڈی کے خلاف سنچریاں اسکور کیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں راولپنڈی ریجن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی انتخابی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا

    پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی انتخابی جنرل کونسل کا اجلاس گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں سید اظہر علی شاہ دوسری بار صدر منتخب ہوئے۔   بیرسٹر عدنان احسن خان سینئر وائس صدر اور ہارون جنرل ، جنرل سیکرٹری2027 تک منتخب ہوئے۔   میٹنگ تمام شرکاء اور انترنیسنل نمائندوکی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے اجلاس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free