ایشیا کپ 2023 کا فائنل آج سری لنکا اور بھارت کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا.

 

 

 

ایشیا کپ 2023 کا فائنل آج  سری لنکا اور بھارت کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

 

اس ایونٹ کے اب تک منعقد ہونے والے 15 ایڈیشنز میں سری لنکا 12 مرتبہ فائنل کا حصہ رہا ہے جبکہ بھارت 10 مرتبہ فائنل میں پہنچا ہے۔

 

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے تحت 1984 میں شروع ہونے والے ایشیا کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کا ایڈیشن ایشیا کپ کا 16 واں ایڈیشن ہے۔

 

ایشیا کپ ٹائٹل جیتنے کی فہرست میں بھارت 7 ٹرافیوں کے ساتھ سرفہرست ہے

جبکہ سری لنکا 6 مرتبہ ایشیا کپ کا تاج اپنے سر پر سجانے میں کامیاب رہا ہے۔

 

 

 

error: Content is protected !!