ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی کابل پہنچ گئی.

   ورلڈ کپ ۲۰۲۳ کی ٹرافی کابل پہنچ گئی   افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹرافی کا خیر مقدم   ٹرافی کو افغانستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او نصیب خان نے ریسوؤ کی      

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر حارث رؤف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا.

   حارث رؤف نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔   ایشیا کپ میں بنگلادیش کے خلاف سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کیلئے تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئ   انہوں نے یہ کارنامہ 27 ویں اننگز میں بنگلادیش کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچ گئی۔

    ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور پہنچ گئی۔   قومی ٹیم آج آرام کرے گی اور پھر منگل کو ایل سی سی اےگراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گی۔   پاکستان سپر فور میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم ہے    

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سے شکست دیدی۔

    ایشیا کپ  کے گروپ بی کے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو با آسانی 89 رنز سے شکست دے دی ۔   بنگلہ دیش کے 335 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 245 رنز پر ڈھیر ہوگئی ،ابراہیم زادران 75 اور کپتان حشمت اللہ نے 51 رنز بنائے۔   بنگلہ دیش نے مقررہ 50 ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ذاکر ملک کی انتہائ جارحا نہ ناقابل شکست سینچری 159رنز۔ ٹنگر اسٹارز کی مسلسل  چوتھی فتح۔

    کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ذاکر ملک کی انتہائ جارحا نہ ناقابل شکست سینچری 159رنز۔ ٹنگر اسٹارز کی مسلسل  چوتھی فتح۔  فاتح ٹیم نے رکھیا فائٹرز کے 183رنز صرف 5۔9 اوورز میں 1 وکٹ کھو کر حاصل کرلیا۔ سے۔ ذاکر ملک نے گراونڈ پر لگاتار چھکوں کی برسات کردی۔      ذاکر ملک 42 گیندوں پر 21 فلک ...

مزید پڑھیں »

ایشیاء کپ 2023ء ; سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی.

  ایشیاء کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی،سری لنکا نے 165 رنز کا ہدف 39 ویں اوور میں پورا حاصل کیا۔   بنگلا دیش کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے42٫3 اوورز میں 164رنز پرپویلین لوٹ گئی۔ بنگلا دیشی بلے باز نجم الحسن شانتو 89رنز بنا کرنمایاں رہے،نجم ...

مزید پڑھیں »

ایشیاء کپ: بنگلا دیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

  ایشیاء کپ کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کی سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے، میچ سے قبل بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔   سری لنکا کی ٹیم میں داسن شناکا ، پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونارتنے، کوسل مینڈس ،سدیرا سماراویکراما، چارتھ اسالنکا، ...

مزید پڑھیں »

پیس اینڈ فرینڈشپ ووشو چیمپئن شپ ; پاکستان کے سید محمد نے سونے کا تمغہ جیت لیا.

      پیس اینڈ فرینڈشپ ووشو چیمپئن شپ میں پاکستان کے سید محمد نے 60 کلوگرام کیٹگری میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ۔ ایران کے شہر زاہدان میں کھیلے گئے ایونٹ میں میزبان ایران سمیت پاکستان، عراق، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاکستانی کھلاڑی سید عمر نے ایرانی ...

مزید پڑھیں »

پروفیسرصاحب کی نصف سینچری سے یونٹی ٹورنامنٹ سے باہر.

    پروفیسرصاحب کی نصف سینچری سے یونٹی ٹورنامنٹ سے باہر   فلوریڈا (27 اگست 2023) پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ بلے بازی میں شاندار فارم میں ہیں اور گزشتہ روز انہوں نے بہتری کارکردگی دکھاتے ہوئے نصف سینچری بنائی اور مخالف مورس ویل یونٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر اسے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ۔ چارجرز جب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ; ویل چیئر اور بلائنڈ کرکٹ کی گرانٹ کی منظوری.

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ۔   ذکا اشرف نے آئی سی سی فنانشل ماڈل پر ارکان کو اعتماد میں لیا ویل چیئر اور بلائنڈ کرکٹ کی گرانٹ کی منظوری کراچی 27 اگست، 2023:   پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا دوسرا اجلاس چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں اتوار کے روز مقامی ہوٹل ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free