ایشیاء کپ: بنگلا دیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

 

ایشیاء کپ کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کی سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے، میچ سے قبل بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

سری لنکا کی ٹیم میں داسن شناکا ، پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونارتنے، کوسل مینڈس ،سدیرا سماراویکراما، چارتھ اسالنکا، دھننجایا ڈی سلوا، دونتھ ویلالج ،مہیش تھیکشانا، کسن راجیتھا اور متھیشا پاتھیرانا شامل ہیں۔

 

جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم میں شکیب الحسن ، محمد نعیم، تنزید تمیم، نجم الحسن شانتو، مشفق الرحیم، مہدی حسن، مہدی حسن میراز، تسکین احمد، توحید ہردوئے شرف الاسلام اور مستفیض الرحمان شامل ہیں

 

 

error: Content is protected !!