خواتین کا پہلا ٹی 10 ٹورنامنٹ دسمبر میں سری لنکا میں ہوگا دنیا کے تیزین فارمیٹ ٹی 10 یواے ای اور زمبابوے کے بعد اب سری لنکا میں بھی منعقدہ ہونے جارہا ہے جہاں لنکا ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن رواں سال کے اختتام پر کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ دنیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم سعودی عرب روانہ ہو گی۔
ورلڈ سنوکر انڈر17 اور انڈر 21 چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم روانہ ہو گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے سنوکر ٹیم سعودی عرب جائے گی، احسن رمضان اور محمد حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ سعودیہ عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی چیمپئن شپ میں مقابلے 16 جولائی تک جاری رہیں گے۔
مزید پڑھیں »ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ کینیڈا کے مائیکل وُڈز نے جیت لیا
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ کینیڈا کے مائیکل وُڈز نے جیت لیا ، انہوں نے ایک سو بیاسی اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ چار گھنٹے انیس منٹ اکتالیس سیکنڈ میں طے کیا. مائیکل ووڈز ٹور ڈی فرانس میں اسرائیل کی پریمیئر ٹیک ٹیم ککی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ریس میں وہ عمومی درجہ بندی میںان کی جانب سے کوئی ایمبیشن ...
مزید پڑھیں »ایف آئی ایچ اولمپک ہاکی ; پاکستان کو اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی.
پاکستان کو اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی مل گئی. پاکستان ہاکی فیڈرہشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے پریس ریلیز کے زریعےکہا کہ ایف آئی ایچ کے ایونٹ کی میزبانی ملنا اعزاز کی بات ہے.1990 ورلڈ کپ کے بعد پاکستان 8 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا. 90 کے ورلڈ کپ میں پاکستان کے گراونڈ ہاوس ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے ; عطا تارڑ
عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل اور سیاست دو مختلف چیزیں ہیں، انہوں نے کہا کہ فٹبال ٹیم کی طرح کرکٹ ٹیم کو بھی ورلڈکپ میچ کھیلنے بھارت جانا چاہیے، بابراعظم، ویرات کوہلی سے بڑا پلیئر ہے، بابر کی گیم بہت بہتر ہے۔
مزید پڑھیں »انتظارکی گھڑیاں ختم ، زیم ایفرو ٹی 10 کا شیڈول جاری پہلا مقابلہ 20 جولائی کو ہوگا
انتظارکی گھڑیاں ختم ، زیم ایفرو ٹی 10 کا شیڈول جاری پہلا مقابلہ 20 جولائی کو ہوگا ہرارے (9 جولائی 2023 ) انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئی اور افریقہ کے پہلے اوردنیا کے تیز ترین کرکٹ فارمیٹ ٹی 10 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ زیم ایفرو ٹی 10 کا پہلا مقابلہ 20 جولائی کی شام ہوگا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی
قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی کھلاڑی آج آرام کریں، کل ہمبنٹوٹا روانہ ہونگے قومی ٹیم پریکٹس میچ11اور12جولائی کو ہمبنٹوٹا میں کھیلے گی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچ گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھیں »افغانستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی فتح حاصل کرلی
افغانستان نے بنگلادیش کو 142 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 331 رنز بنائے، اوپنرز نے 245 رنز کی شراکت قائم کی۔اوپننگ بلے باز رحمان اللہ گرباز نے 145 رنز کی اننگز ...
مزید پڑھیں »اولمپک کونسل آف ایشیا ; شیخ طلال فہد صدر، سید عارف حسن نائب صدر منتخب
شیخ طلال فہد اولمپک کونسل آف ایشیا کے صدر،پی او اے کے صدر سید عارف حسن نائب صدر منتخب بینکاک، تھائی لینڈ):شیخ طلال فہد الاحمد الجابر الصباح اگلے چار سال کے لیے اولمپک کونسل آف ایشیا کے صدر جبکہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن کو نائب صدر منتخب ہوگئے تھائی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔
ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے، چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔ سعودی عرب کے شہر ریاض میں 12 تا 16 جولائی تک ہونے والی ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان کے احسن رمضان اور حمزہ الیاس 11جولائی ...
مزید پڑھیں »