انٹر نیشنل ویب سائٹ سپورٹس بلٹن کے زیر اہتمام ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے 2جولائی کو ایڈیٹر اعبدالجبار فیصل کی رہائش گا ہ نایاب ہاؤس میڈیا ٹاؤن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں راولپنڈی اسلام آباد کے سپورٹس جرنلسٹوں نے شرکت کی،تقریب میں سینئر صحافی و سابق صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کی سابق ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
قومی بیس بال ٹیم کی ایشین گیمز میں شرکت مشکوک ‘ کھلاڑیوں میں مایوسی پھیل گئی۔سید فخر علی شاہ
ایشین گیمز میں پاکستان بیس بال ٹیم کی عدم شرکت کی صورت میں پاکستان کی رینکنگ و ساکھ متاثر ہوگی پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ایشین گیمز کے لیئے فنڈنگ کی فراہمی سے انکار پر کھلاڑیوں میں مایوسی پھیل گئی۔سید فخر علی شاہ اعلی کارکردگی کی بدوکت پاکستان ایشیائی رینکگ میں 5 اور ورلڈ میں 38 ویں نمبر ...
مزید پڑھیں »عالمی شطرنج لیگ کے فائنل میں تروینی کانٹی نینٹل کنگز اور اپ گریڈ ممبا مدمقابل
عالمی شطرنج لیگ کے فائنل میں تروینی کانٹی نینٹل کنگز اور اپ گریڈ ممبا مدمقابل دبئی (خصوصی رپورٹ) عالمی شطرنج لیگ حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور افتتاحی ایڈیشن کا فاتح کون ہوگا اس کے لئے تروینی کانٹی نینٹل کنگز اور اپ گریڈ ممبا مقابلہ ہوگا ۔ دونوں ٹیموں نے غیرمتوقع طور فائنل تک رسائی حاصل کی ...
مزید پڑھیں »پشاور… سپورٹس رپورٹرحملہ و قتل دھمکیاں، پولیس ملزمان کو پکڑنے میں ناکام
سپورٹس رپورٹرحملہ و قتل دھمکیاں، گلبرگ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود کچھ نہیں کرسکی پشاور… کھیلوں کے شعبہ کی رپورٹنگ کرنے والے پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی مسرت اللہ جان پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کے بارہ دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقامی پولیس اس حوالے سے کوئی کارکردگی نہیں دکھا ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستانی ٹیبل ٹینس اسکواڈ کا اعلان
اس سال چین میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز 2023 کے لیے ٹیبل ٹینس ایونٹ میں چار پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کو ملک کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ قومی اسکواڈ میں حور فواد، پرنیا خان، کلثوم خان اور فاطمہ خان شامل ہوں گی۔
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کوالیفائر ; ویسٹ انڈیز کو ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست کا سامنا.
زمبابوے میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائر سپر سکس میں بڑا سیٹ دیکھنے کو ملا ہے کہ دو بار ورلڈ چیمپئن بننے والی ویسٹ انڈیز کو اسکاٹ لینڈ نے شکست دے دی ہے جس کے بعد ویسٹ انڈیز کا ورلڈ کپ کا سفر شروع ہوتے ہی ختم ہوگیاہے۔ ہرارے میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلی ...
مزید پڑھیں »عید قربان پر سپورٹس کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر ‘
عید قربان کے موقعے پر سامنے آنے والی ایک افسوسناک خبر نے پورے پاکستان میں سپورٹس سے محبت کرنے والوں کو ہلا کر رکھ دیا ۔ پاکستان بھر میں کھیلوں سے پیار کرنے والے اس خبر سے رنجیدہ ہو گئے ۔ یہ خبر تھی پاکستان کے سنوکر سٹار ماجد علی کی خودکشی کی ۔ ماجد علی 2013ء ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز 2023 ; مالی بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس ‘ بلوچستان کے اعلی حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب
“بریکنگ نیوز” عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹویسٹ نوابزادہ میر جمال خان رائیسانی ، کوآرڈینیٹر ٹو چیف منسٹر بلوچستان برائے امور نوجوانان نے 34 ویں نیشنل گیمز 2023 میں بڑے پیمانے پر ہونے والی مالی بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کے اعلی حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے تفصیلات کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال کے مسائل اور ان کا حل ‘
پیارے پاکستان فٹ بال کمیونٹی، میں آپ سب کو مخاطب کرنا چاہتا ہوں اور ہمارے فٹ بال کی موجودہ حالت اور ہم جن چیلنجوں کا سامنا کر رہے ہیں ان پر اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ گزشتہ آٹھ سالوں میں، ہم اپنے فٹ بال کو صحیح راستے پر واپس لانے کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں، ...
مزید پڑھیں »بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے سیریز شیڈول ; میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان ہونگے
رواں سال 2023 انڈیا میں ہونیوالے کرکٹ ورلڈ کپ سے پہلے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ایک سیریز کھیلی جانی ہے اس سیریز میں 3ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ انڈیا اور آسٹریلیا کے مابین یہ ون ڈے سیریز ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے بعد کھیلی جائے گی، سیریز میں ون ڈے میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان ...
مزید پڑھیں »