ٹیگ کی محفوظات : sports news

ایچ ای سی، یوتھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں تھی، ہے اور رہے گی، ڈاکٹرمختار احمد

ایچ ای سی، یوتھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں تھی، ہے اور رہے گی، ڈاکٹرمختار احمد کراٹے چیمپئن شپ کا مطمع نظر ملک بھر سے ٹیلنٹ سامنے لانا ہے، ڈاکٹر سروش لودھی ایچ ای سی اور پاکستان کراٹے فیڈریشن کے اشتراک سے این ای ڈی میں چئیرمین ایچ ای سی کراٹے چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب منعقد کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواتین کا ٹائٹل اور مردوں کا ٹائٹل خیبر پختونخوا نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

  نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواتین کا ٹائٹل اور مردوں کا ٹائٹل خیبر پختونخوا نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبر پختونخوا نے جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ...

مزید پڑھیں »

کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا.

“کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر مصدقہ کراچی میراتھن 2024 ریس کا انعقاد 28 جنوری کو ہوگا۔ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ   کراچی (نوازگوھر) نگراں صوبائی وزیر کھیل، ثقافت و امور نوجوانان سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ کی “کراچی میراتھن 2024 سندھ حکومت کے تعاون سے پہلی دفعہ عالمی طور پر ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ٹائی ؛ بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی

  نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے، جس کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کیلئے پاکستان آنا یقینی ہوگیا ۔   نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے،7 کھلاڑیوں پر مشتمل بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو دہلی سےاسلام آباد پہنچےگی ، اس ...

مزید پڑھیں »

سوات ہاکی چیمپئن شپ ; قمبر الیون کی جیت

سوات ہاکی چیمپئن شپ ۔ قمبر الیون کی جیت پہلے خیرالرحمن میمو ریل ہاکی ٹورنامنٹ سوات ہاکی اسٹروٹرف پر جاری چیمپئن شپ کے ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا گزشتہ روز کھیلے جانیوالے میچ میں خپل کور فاؤنڈیشن ہاکی کلب اور قمبر الیون کے درمیان کھیلاگیا جو قمبر الیون نے 0 کے مقابلے 3 گول سے جیت لیا اس ...

مزید پڑھیں »

چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول گرلز سائیکل ریس کے سنسنی خیزاور دلکش مقابلے۔

چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول گرلز سائیکل ریس کے سنسنی خیزاور دلکش مقابلے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل سپورٹ فیسٹیول میں گرلز سائیکل ریس کے مقابلے منعقد ہوئے ، پاک کالونی میں واقع اسٹوڈنٹ کلب قاضی میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری چھٹا سعید احمد صدیقی میموریل اسپورٹس فیسٹیول میں آج سائیکل ریس دلکش اور ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیلنٹ ہنٹ بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے28جنوری کو ہونگے

کراچی ٹیلنٹ ہنٹ بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے28جنوری کو ہونگے کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کراچی ڈویژن باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ کراچی ٹیلنٹ ہنٹ بوائز اینڈ گرلز باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے اتوار28جنوری کو صبح9بجے استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ ایرینا ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں منعقد ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے اور خواتین کا سندھ نے جیت لیا۔

بین الصوبائی تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے اور خواتین کا سندھ نے جیت لیا۔ اسلام آباد (نوازگوھر) بین الصوبائی تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبرپختونخوا نے اور خواتین کا سندھ نے جیت لیا۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن خواتین ونگ کی صدر فائزہ عامر اور سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے کھلاڑیوں میں انعامات ...

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی [UET] ٹیکسلا نے کامیابی سے پی ایم یوتھ اسپورٹس ہینڈ بال ٹیلنٹ کا انعقاد کیا۔

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی [UET] ٹیکسلا نے میرپور یونیورسٹی سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی [مسٹ] اے جے کے میں پی ایم یوتھ سپورٹس ہینڈ بال ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا کامیابی سے انعقاد کیا .     ہو ای ٹی ٹیکسلا نے ہائر ایجوکیشن کمیشن [ایچ ای سی] کے تعاون سے وزیراعظم یوتھ سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ ہنڈبال ٹرائلز کا انعقاد (مسٹ) میرپور ...

مزید پڑھیں »

نیشنل وومن لیکروس چمپئن خیبر پختونخواہ نے پنجاب کو شکست دیکر اپنے نام کرلی

نیشنل وومن لیکروس چمپئن خیبر پختونخواہ نے پنجاب کو شکست دیکر اپنے نام کرلی ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر) پہلی نیشنل وومن لیکروس چمپئن خیبر پختونخواہ مے پنجاب کو شکست دیکر اپنے نام کرلی پنجاب نے دوسری بلوچستان نے تیسری اور سندھ نے چوتھی پوزیشن حاصل کی مہمان خصوصی صبائی وزیر سوشل ویلفیئر ارشاد قیصر تھیں جبکہ انکے ہمراہ سابق ڈی جی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free