سوات ہاکی چیمپئن شپ ; قمبر الیون کی جیت

سوات ہاکی چیمپئن شپ ۔ قمبر الیون کی جیت

پہلے خیرالرحمن میمو ریل ہاکی ٹورنامنٹ سوات ہاکی اسٹروٹرف پر جاری چیمپئن شپ کے ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا گزشتہ روز کھیلے جانیوالے میچ میں خپل کور فاؤنڈیشن ہاکی کلب اور قمبر الیون کے درمیان کھیلاگیا

جو قمبر الیون نے 0 کے مقابلے 3 گول سے جیت لیا اس شاندار میچ کے مہمان خصوصی چیئرمین سوات پریس کلب شیرین زادا تھےان کے ہمراہ سینئر صحافی فضل رحیم ۔ عصمت علی آخون۔

سینئر صحافی حضرت علی باچا عمر فاروق صدر سوات ہاکی ایسوسی ایشن ڈاکٹر ظفر علی خان سوات ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی محمد عباس سیکرٹری سوات موسی خان اور ملک وادان آمیرسیاب خپل کور فاؤنڈیشن کے اختر علی پیر گل خادم خان سپین دادا اورتماشائیوں کی کثیر تعداد بھی گراونڈ میں موجود تھی ۔

 

 

error: Content is protected !!