کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے سوئمنگ مقابلے لاہور میں شروع ہوگئے ہیں۔ ابتدائی سیشن میں آرمی نے پانچ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیے۔ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس سوئَمنگ پول میں مردوں کے ساتھ خواتین سوئمرز بھی ایکشن میں ہیں۔تین روزہ مقابلوں میں چودہ ٹیمیں شریک ہیں۔صبح کےسیشن میں آرمی نے چار ضرب سو میٹر میڈلے ریلے میں سونے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
نیشنل گیمز ، آرچری انفرادی تیر اندازی کے مقابلوں میں آرمی کے تیر انداز ٹاپ پر رہے
نیشنل گیمز ، آرچری انفرادی تیر اندازی کے مقابلوں میں آرمی کے تیر انداز زیاد پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پر رہے پاک آرمی کے محمد طیب 583 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ ، واپڈا کے نعمان 580 تیسرے جبکہ خیبرپختونخواہ کے اسرار الحق 559کیساتھ ساتویں پوزیشن پر ہیں. کوئٹہ… نیشنل گیمز کے سلسلے میں آرچری کے مقابلے بیوٹم سپورٹس کمپلیکس میں ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی ; کچھ معصومانہ سوآلات ‘
کچھ معصومانہ سوآلات 30 لاکھ کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی متعلق (سپورٹس ایکٹیوسٹ عنایت خان اچکزئی) سوال نمبر 1: کوئٹہ ہینڈ بال کوچنگ اکیڈمی کا کسی کو پتہ ہے کہ کہاں واقع ہے؟ سوال نمبر 2: کوچنگ کا دورانیہ کیا ہے ؟ سوال نمبر 3 : اب تک ہینڈ بال کھیل کے کتنے کھلاڑی کوئٹہ کے نامعلوم مقام پر ...
مزید پڑھیں »ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ; قومی ٹیم تھائی لینڈ روانہ
ایشیا باڈی بلڈںگ اینڈ ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کے لیے قومی باڈی بلڈنگ ٹیم کراچی سے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔ ایشیا باڈی بلڈنگ اینڈ ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 28 مئی سے تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں شروع ہوگی، پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن و نیچرل باڈی بلاڈنگ یونین انٹرنیشنل کا 16 رکنی دستہ ایونٹ میں شرکت کرے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; کراٹے ایونٹ’ مختلف کیٹگریز میں واپڈا نے میدان مار لیا.
نیشنل گیمز کے سلسلے کراٹے ایونٹ کی مختلف کیٹگریز میں واپڈا نے چار گولڈ حاصل کر کے میدان مار لیا جبکہ آرمی دو گولڈ بلوچستان ایک گولڈ کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشن پر رہا 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں ہونے والے کراٹے ایونٹ کی مختلف کیٹگریز کے فائنل مقابلے ہوئے جس میں واپڈا چار گولڈ ٗ ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز: باسکٹ بال مقابلوں میں واپڈا نے سونے کا تمغہ جیت لیا
نیشنل گیمز: باسکٹ بال مقابلوں میں واپڈا نے سونے کا تمغہ جیت لیا ایچ ای سی نے چاندی اور ارمی نے کانسی کا تمغہ جیتا 34ویں نیشنل گیمز میں خواتین باسکٹ بال مقابلوں میں پاکستان واپڈا نے زبردست کھیل پیش کیا اور پاکستان ارمی کو ایک اسان مقابلے کے بعد29کے مقابلے 60پواینٹس سے شکست دیکر سونے کا ...
مزید پڑھیں »گورنرسندھ سے ایشئین اسپورٹس رائٹر فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری امجد عزیز ملک کی ملاقات
گورنرسندھ سے ایشئین اسپورٹس رائٹر فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری امجد عزیز ملک کی ملاقات ملک میں مختلف کھیلوں کے فروغ ، اسپورٹس جرنلٹس کی تربیت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایشئین اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری امجد عزیز ملک نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی ۔ ...
مزید پڑھیں »آرچری کے کھلاڑیوں کیلئے مراعات و گراﺅنڈ تک نہیں; حافظ عبدالرحمان
ڈیپارٹمنٹ کے مقابلے میں صوبوں میں آرچری کے کھلاڑیوں کیلئے مراعات و گراﺅنڈ تک نہیں ، حافظ عبدالرحمان صوبے کھلاڑیوں کو آرچری کا مہنگا سامان دیں تو پھر ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑیوں کے مقابلے میں تیر انداز نکل سکتے ہیں ، صحافیوں سے بات چیت کوئٹہ… واپڈا سے تعلق رکھنے والے لیول تھری کوالیفائیڈ آرچری کوچ و پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »34 ویں نیشنل گیمز ; باڈی بلڈنگ کا ایونٹ اختتام پذیر
34 ویں نیشنل گیمز 2023 میں باڈی بلڈنگ کا ایونٹ اختتام پذیر،واپڈا کے محمد یاسین خان نے مسٹر پاکستان اولمپیا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، مقابلوں میں مجموعی طور پر واپڈا نے پہلی،پاک آرمی نے دوسری جبکہ میزبان بلوچستان کے تن سازوں نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز کے ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو کا آخری منٹ میں گول ،سجدہ ریز ہوگئے، ویڈیو وائرل ۔
مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا آخری منٹ میں گول ،سجدہ ریز ہوگئے، ویڈیو وائرل ۔ اسٹار فٹبارلرکرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرولیگ میں 59 منٹ پر گول کرنے کے بعد سجدہ کر کے سب کو حیران کردیا،ویڈیو وائرل ہوگئی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »