نیشنل گیمز; کراٹے ایونٹ’ مختلف کیٹگریز میں واپڈا نے میدان مار لیا.

 

نیشنل گیمز کے سلسلے کراٹے ایونٹ کی مختلف کیٹگریز میں واپڈا نے چار گولڈ حاصل کر کے میدان مار لیا

جبکہ آرمی دو گولڈ بلوچستان ایک گولڈ کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشن پر رہا

 

34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں ہونے والے کراٹے ایونٹ کی مختلف کیٹگریز کے فائنل مقابلے ہوئے جس میں واپڈا چار گولڈ ٗ ایک سلور اور دو کانسی کے تمغے جیت کر میدان مار لیا

 

آرمی دو گولڈ تین سلور اور دو کانسی کے ساتھ دوسرے بلوچستان ایک گولڈ ایک سلور اور دو کانسی کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا

 

جبکہ پنجاب نے ایک سلور دو کانسی ٗ کے پی کے دو کانسی ٗ ایچ ای سی ایک کانسی اسلام آباد اور سندھ نے ایک ایک کانسی کا میڈل جیتا

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!