ٹیگ کی محفوظات : sportslink

نیشنل گیمز، پختونخواہ کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان

نیشنل گیمز، کبڈی کے چودہ افراد پر مشتمل کبڈی ٹیم کا اعلان سیکرٹری سلطان بری نے کبڈی ٹیم کو فائنل تک پہنچنے پر ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا   پشاور.. کبڈی ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز کیلئے منتخب ہونیوالے کبڈی کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، خیبر پختونخواہ کی ٹرائلز گذشتہ روز منعقد ہوئے جس میں ...

مزید پڑھیں »

فخرزمان نے شاندار بلے بازی کی،بابراعظم .

 قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی اپنی ذمے داریاں نبھارہے ہیں، چیزیں بہتر کررہے ہیں آگے بھی کریں گے۔   نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ نیوزی لینڈ کو 20 سے 30 رنز زیادہ کرادئیے تھے، کیوی اننگز کی اختتام پر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کے کرکٹر نجیب زادران پشاور کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن .

  افغانستان کے کرکٹر نجیب زادران پشاور کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔   افغان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نجیب زادران ٹانسلز کے آپریشن کے لیے پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے کرکٹر کو پھول پیش کئے۔  

مزید پڑھیں »

فخرزمان نے ون ڈے میچز میں سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے چوتھی پاکستانی کرکٹر بن گئے

  قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخرزمان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم اعزاز پالیا۔   تفصیلات کے مطابق فخرزمان نے ون ڈے میچز میں سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے چوتھی پاکستانی کرکٹر بن گئے انہوں نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بنایا۔   فخر زمان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں ...

مزید پڑھیں »

آرچری ٹارگٹ و سامان کس نے توڑا ؟سپورٹس ڈائریکٹریٹ تاحال کچھ نہیں کرسکی.

  آرچری ٹارگٹ و سامان کس نے توڑا، سپورٹس ڈائریکٹریٹ تاحال کچھ نہیں کرسکی   پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ایک ماہ قبل آرچری کے ٹارگٹ اور دیگر سامان توڑنے کے واقعات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا کہ اس میں کون ملوث ہیں جبکہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انتظامیہ نے بھی اس معاملے پر مکمل طور پر خاموشی اختیار کر ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ نیشنل گیمز میں کے پی دستے کی چیف ڈی مشن ہونگے ، سید عاقل شاہ .

  ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ نیشنل گیمز میں کے پی دستے کی چیف ڈی مشن ہونگے ، سید عاقل شاہ کوئٹہ میں رہائش کا بڑا مسئلہ ہے اس لئے نیشنل گیمز کو مرحلہ وار کیا جارہا ہے ، لالا ایوب ہاکی سٹیڈیم میں بات چیت    پشاور.. اولمپک ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے صدر سید عاقل شاہ نے کہا ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے عیدی کس سے مانگی ؟

  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی عید سے پہلے افتخار احمد سے عیدی مانگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔   پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان راولپنڈی میں ہونے والے میچ میں بارش نے جہاں میچ کا مزہ کرکرا کیا اور کھلاڑی اداس نظر آئے وہیں کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں خوب انجوائے کیا اور ایک دوسرے سے ...

مزید پڑھیں »

سٹے باز کا بھارت کےفاسٹ باؤلر محمد سراج رابطہ

  بھارت کےفاسٹ باؤلر محمد سراج نے اپنے کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے اینٹی کرپشن یونٹ (اے سی یو) کو ایک شخص کی جانب سے ’کرپٹ اپروچ‘ کی اطلاع دی ہے۔   معروف غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق رابطہ کرنے والا شخص سٹے باز ی کے دوران بھاری رقم ہارنے کے بعد اندرونی معلومات ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی 101 ویں میچ میں 101 رنز ،ناقابل شکست سنچری۔

  بابر اعظم کے 101 ویں میچ میں 101 رنز،ناقابل شکست سنچری۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری،کیویز کو بیک فٹ پر دھکیل دیا،آخری اوورز میں ففٹی پلس اسکور کئے۔یوں ان کی اننگ 58 بالز پر 101 رن ناقابل شکست رہی۔3 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔کیریئر کی تیسری ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری تھی۔ پاکستانی کپتان نے 101 ویں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔   لاہور میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5 اوورز میں 182 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔   پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور فخر زمان 47، 47 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free