فخرزمان نے ون ڈے میچز میں سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے چوتھی پاکستانی کرکٹر بن گئے

 

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخرزمان نے ون ڈے کرکٹ میں اہم اعزاز پالیا۔

 

تفصیلات کے مطابق فخرزمان نے ون ڈے میچز میں سینچریوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے چوتھی پاکستانی کرکٹر بن گئے انہوں نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بنایا۔

 

فخر زمان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں 83 گیندوں پر سینچری اسکور کی، اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، لیجنڈ جاوید میانداد اور سعید انور بھی یہ ریکارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔

 

 

 

error: Content is protected !!