دورہ بنگلا دیش سے واپس وطن پہنچنے پر پاکستان انڈر 19 کے نوجوان فاسٹ باؤلر عامر حسن آفریدی کا ضلع خیبر لنڈیکوتل پہنچنے پر خیبر سپورٹس کلب. کے مشران حمزہ کرکٹ کلب کے مشران اور دیگر عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk
ایشیا کپ 2023 کہاں ہو گا؟
ایشیا کپ 2023 کب اور کہاں کھیلا جائے گا اس سے متعلق فیصلہ تاحال نہ ہو سکا، پی سی بی ہائبریڈ ماڈل سے متعلق جواب کا منتظر ہے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ کی حمایت حاصل ہے۔ یو اے ای کے گرم موسم اور لوجسٹکس سے متعلق ...
مزید پڑھیں »18 نمبر ویرات کوہلی کی زندگی میں کیوں اہم ہے؟
بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے اس راز سے پردہ ہٹا دیا ہے کہ وہ 18 نمبر کی شرٹ کیوں پہنتے ہیں،انڈر 19 ٹیم میں مجھے پہلی بار 18 نمبر کی شرٹ ملی تھی۔ ایک انٹرویو کے دوران ویرات کوہلی نے شرٹ کے نمبر سے جڑی کہانی سناتے ہوئے بتایا کہ انڈر 19 ٹیم میں مجھے پہلی بار 18 ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کیلئے چنائی میں ہوٹل کی بکنگ کروادی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کیلئے چنائی میں ہوٹل کی بکنگ کروادی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری حیدر حسین کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کیلئے ویزوں کے حصول کے حوالے سے کاغذی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، ایونٹ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہماری ہاکی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; مینز ہاکی کا فائنل میچ واپڈا نے اپنے نام کرلیا.
کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں مینز ہاکی کا فائنل میچ واپڈا نے اپنے نام کرلیا. تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں مینز ہاکی کا فائنل میچ واپڈا اور آرمی کے درمیان کھیلا گیا. جو کہ واپڈا نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا. میچ کی مہمان خصوصی پی ایچ ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ اپنے نام کر لیا
34ویں نیشنل گیمزمیں ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ اپنے نام کر لیا واپڈا سلور اور پنجاب نے کانسی کا تمغہ جیتا کوئٹہ میں جاری 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم میں ہینڈ بال کا فائنل آرمی اور واپڈ کے درمیان کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; کبڈی ایونٹ کے فائنل میں آرمی نے واپڈا کو ہرا کر گولڈ اپنے نام کر لیا
34ویں نیشنل گیمزکبڈی ایونٹ کے فائنل میںآرمی نے واپڈا کو ہرا کر گولڈ اپنے نام کر لیا واپڈ نےا سلور میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمزکبڈی ایونٹ کا فائنل مقابلہ آرمی اور واپڈا کی ٹیموں کے درمیاں گزشتہ روز ایوب اسٹیڈیم میں ہوا آرمی کے پہلوانوں نے واپڈا کے پہلوانوںچت کر ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; بیس بال ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
34ویں نیشنل گیمزمیں بیس بال ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں بیس بال ایونٹ کے دونوں سمی فائنل میچ کھیلے گئے پہلا میچ آرمی اور پولیس کے درمیان کھیلا گیا جو آرمی نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 26رنز سے جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ‘ ڈبل اور مکس ایونٹ میں واپڈا نے تین گولڈ اور کے پی کے نے ایک گولڈ کے ساتھ میدان مار لیا
34ویں نیشنل گیمزمیں مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ٗ ڈبل اور مکس ایونٹ میں واپڈا نے تین گولڈ اور کے پی کے نے ایک گولڈ کے ساتھ میدان مار لیا جبکہ آرمی نے چا ر سلور میڈل حاصل کئے تفصیلات کے مطابق34ویں نیشنل گیمزمیں گزشتہ روز مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ٗ ڈبل اور مکس ایونٹ کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; مرد اور خواتین کے والی بال ایونٹ کے دونوں فائنل واپڈ ا نے جیت کر دو گولڈ اپنے نام کر لئے
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلےمیں مرد اور خواتین کے والی بال ایونٹ کے دونوں فائنل واپڈ ا نے جیت کر دو گولڈ اپنے نام کر لئے جبکہ ائیر فورس نے سلور ایچ ای سی اور نیوی نے برائونز میڈل جیت لئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں مرد کے والی ...
مزید پڑھیں »