34ویں نیشنل گیمز; ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ اپنے نام کر لیا

 

34ویں نیشنل گیمزمیں ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل آرمی نے جیت کر گولڈ اپنے نام کر لیا

واپڈا سلور اور پنجاب نے کانسی کا تمغہ جیتا

 

 کوئٹہ میں جاری 34نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم میں ہینڈ بال کا فائنل آرمی اور واپڈ کے درمیان کھیلا گیا

دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے تماشائیوں سے خوب داد حاصل کی

آرمی نے ایک سخت مقابلے کے بعد 23کے مقابلے میں 28گول سے جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

واپڈ ا سلور کےساتھ دوسری جبکہ پنجاب کانسی کا تمغہ جیت کر تیسر ی پورزیشن حاصل کی ۔

 

error: Content is protected !!