ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk

34ویں نیشنل گیمز; وومن ہاکی کے فائنل میں میں پاک آرمی اور واپڈا نے رسائی حاصل کر لی

  کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں وومن ہاکی کے فائنل میں میں پاک آرمی اور واپڈا نے رسائی حاصل کر لی   تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز میں 16مئی کو ایوب اسٹیڈیم میں وومن ہاکی کے سلسلے میں دو سیمی فائنل کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاک آرمی اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے درمیان کھیلا گیا جس کی ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز;پی ایچ ایف کے ڈائرہکٹر ڈویلپمنٹ ایمپائر و ٹورنامنٹ ایمپائر منیجر فیض محمد کی زیر نگرانی دو روزہ ایمپائرز ورکشاپ کا انعقاد

  بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں جاری34ویں نیشنل گیمز میں ہاکی ایونٹ کے دوران پی ایچ ایف کے ڈائرہکٹر ڈویلپمنٹ ایمپائر و ٹورنامنٹ ایمپائر منیجر فیض محمد کی زیر نگرانی دو روزہ ایمپائرز ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. اس موقع پر بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایمپائر ڈویلپمنٹ فرید انصاری,سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایمپائر ڈویلپمنٹ زوالفقار حسین ,ویمنز ایمپائر منیجر رضیہ ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز; مردوں کے ہاکی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے اپنے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

  کوئٹہ : 34ویں نیشنل گیمز کےسلسلے میں مردوں کے ہاکی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے اپنے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق کوئٹ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز چوتھے روز مردوں کے ہاکی کے دو میچز کھیلے گئے پہلا میچ آرمی اور بلوچستان کے درمیان کھیلا گیا   بلوچستان نے دی ...

مزید پڑھیں »

پانچواں ون ڈے : پاکستان انڈر19 کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 80 رنز سے کامیابی۔

    پانچواں ون ڈے : پاکستان انڈر19 کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 80 رنز سے کامیابی۔  پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں 80 رنز سے شکست دے کر سیریز کا اختتام چار ایک پر کرلیا۔ پانچویں میچ کی خاص بات حمزہ نواز اور شاہ زیب خان کی عمدہ ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں قومی کھیلوں کاانعقاد ایسا ہی ہے جیسے ”ناچ نہ جانے آنگن ٹھہرا“

   بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے 34 نیشنل گیمزکے حوالے سے اپنے شدیددکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے   کہ کوئٹہ میں قومی کھیلوں کاانعقاد ایسا ہی ہے جیسے ”ناچ نہ جانے آنگن ٹھہرا“یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ پی او اے کی نابلد سائیکلنگ کمیٹی نے سائیکلنگ کے کھیل کو تباہ کر دیاہے، ارشد ...

مزید پڑھیں »

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کردیے.

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کردیے جس کا اطلاق یکم جون سے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ سے ہوگا۔   آئی سی سی کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی چیف ایگزیکٹو کمیٹی میٹںگ کے بعد کی گئی ہیں جس کے مطابق اب ٹی وی امپائر ریویو کے دوران امپائر سافٹ ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز کوئٹہ کی ٹارچ ریلے نے پورے پاکستان میں اپنا سفر مکمل کر کوئٹہ پہنچ گئی

  34ویں نیشنل گیمز کوئٹہ کی ٹارچ ریلے نے پورے پاکستان میں اپنا سفر مکمل کر کوئٹہ پہنچ گئی اخوت کالج یونیورسٹی قصور میں منعقدہ تقریب میں اخوت فاؤنڈیشن کے بانی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد ثاقب نے نیشنل گیمز ٹارچ کو صوبائی سیکرٹری کھیل اور امور نوجوانان حکومت بلوچستان اسحاق جمالی کے حوالے کیا اس موقع پر مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کا فنڈ مکمل طورپر ہڑپ ہونے خدشہ’

نیشنل گیمز کا فنڈ مکمل طورپر ہڑپ ہونے خدشہ بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے 34ویں نیشنل گیمز کے کوئٹہ میں انعقاد پر اظہار مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے   کہ ہم دیکھتے ہیں کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن، سیکرٹری سپورٹس بلوچستان، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بلوچستان سب اپنے جیب بھرنے میں لگے ہوئے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایرینا ہال سے غائب ہونیوالے روبوٹ ٹیبل ٹینس مشین کا پتہ چل گیا، ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ نے تصدیق کردی ہے

  پشاور سپورٹس کمپلیکس سے غائب ہونیوالے روبوٹک ٹیبل ٹینس مشینوں کا پتہ چل گیا، ایڈمنسٹریٹر نے سٹور روم میں رکھنے کی تصدیق کردی کم و بیش بیس لاکھ روپے کی یہ دونوں مشینیں رمضان المبارک سے قبل ہی غائب ہوگئی تھی جس پر خاموشی چھا گئی تھی، اب پتہ چل گیا   پشاور.. پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ایرینا ہال ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز 2023 کے بارے میں ہوش ربا انکشافات’

  سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور صحافی مقبول احمد جعفر کا نیشنل گیمز 2023 کے بارے میں ہوش ربا انکشافات نیشنل گیمز 2023 مئی 15, 2023 کو شروع ہوا لیکن قومی سطح کے ان میگا مقابلوں کے لئے وردی، جوتے اور دیگر آئٹمز ابھی تک کوئٹہ نہیں پہنچے نیشنل گیمز کی اوپننگ 22 مئی 2023 کو ہونے جارہی ہے   اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free